لاہور میں نکاح کا جھانسہ: ہمسائے نے زیادتی کی اور نامناسب ویڈیوز بنائیں۔ بیوہ خاتون کی دہائی
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور کی رہائشی تین بچوں کی ماں عائشہ نے الزام عائد کیا ہے کہ شوہر کے انتقال کے بعد ان کے ہمسائے نے نکاح کا جھانسہ دے کر ان سے زیادتی کی، پھر کئی ماہ تک شادی کے وعدے کرتا رہا مگر اپنا وعدہ پورا نہیں کیا۔ملزم نے نامناسب…
سبی کے قریبی علاقے کورٹ باروزئی سے چار افراد کی لاشیں برآمد
سبی(زیبائے پاکستان) سبی کے قریبی علاقے کورٹ باروزئی سے چار افراد کی لاشیں برآمد
لاشوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا،
ہسپتال ذرائع کے مطابق لاشوں کی شناخت گلزار خان ولد بالاچ خان سکنہ سنی ضلع کچھی٬ عبدالوحید ولد عتبار خان…
شہداء کی قربانیاں پوری قوم کا انمول اثاثہ ہیں اور حکومت ان کے اہل خانہ کو کبھی بھی بےسہارا نہیں…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اعتزاز عارف، ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چمن فدا بلوچ نے آج شہید اے ٹی ایف پولیس کانسٹیبل محمد سلیم کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔حکومت بلوچستان کی جانب سےاعلان کردہ…
کوئٹہ: وطنِ عزیز کے دفاع اور امن و امان کے قیام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)مانگی ڈیم فیز III کے پولیس شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت، ڈی آئی جی سبی رینج اور ایس پی زیارت کی شہداء کی قبروں پر حاضری، لواحقین سے ملاقات۔
ڈی آئی جی سبی رینج پرویز عمرانی ، ایس پی زیارت عبد المالک اور فرنٹیئر کور…
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ،حالیہ صورتحال پر اظہار تشویش ، خطے میں امن و استحکام پر زور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے خطے کی حالیہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔
’’دنیا نیوز ‘‘ کے…
نئی آٹو پالیسی کی تیاری آخری مراحل میں داخل، اگست کے پہلے ہفتے لائے جانے کا امکان
کراچی (زیبائے پاکستان) نئی آٹو پالیسی کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے اور نئی پالیسی میں ٹیکس سے متعلق تجاویز پر آئی ایم ایف سے مشاورت کی جائے گی ، ابتدائی مراحل میں آئی ایم ایف نے 800سی سی تک کی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18 فیصد سے کم…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آبادی کا عالمی دن منایا جارہا ہے
لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آبادی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
پاکستان میں بھی بڑھتی ہوئی آبادی ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے اور اس کا بڑھتا ہوا دباؤ وسائل کو نگلنے لگا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آبادی بڑھنے کی یہی شرح…
ضلع کوئٹہ کی تقسیم کا نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ (زیبائے -پاکستان)حکومت بلوچستان نے ضلع کوئٹہ کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ ڈویژن اب تین اضلاع پر مشتمل ہوگا۔
ضلع کوئٹہ کو ضلع کوئٹہ ایسٹ اور ضلع کوئٹہ ویسٹ میں تقسیم کر دیا…
نوجوان قیمتی سرمایہ، تعلیم، ہنر اور روزگار پر سرمایہ کاری ناگزیر ہے: صدر، وزیراعظم
کراچی(زیبائے پاکستان) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ آبادی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل ہیں، لہذا نوجوانوں کی تعلیم، ہنر اور روزگار پر سرمایہ کاری قومی…
پاکستان کے خلاف عالمی سازشیں ہورہی ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو کہتے ہیں پاکستان کیخلاف عالمی سازش ہورہی ہے۔
وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو نے پروگرام ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور اسرائیل پیسہ لگا رہے ہیں،…
