نسلہ ٹاور کی مسماری کے سپریم کورٹ کے احکامات واپس، وفاقی آئینی عدالت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں نسلہ ٹاور سمیت دیگر غیرقانونی تعمیرات مسمار کرنے اور زمینوں کا اسٹیٹس تبدیل کرنے پر عائد پابندی سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات واپس لے لیے۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ عدالتی اختیارات سے…

’گرفتار یا قتل کر دی گئی تب بھی دسمبر میں بنگلہ دیش واپس جاؤں گی‘، شیخ حسینہ کا بڑا اعلان

نئی دہلی/ڈھاکا(زیبائے پاکستان) بنگلہ دیش کی سابقہ وزیراعظم شیخ حسینہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال دسمبر میں ہر صورت اپنے وطن واپس جائیں گی، چاہے انہیں گرفتاری کا سامنا کرنا پڑے یا اپنی جان ہی کیوں نہ گنوانی پڑے۔ بین الاقوامی میڈیا…

سہیل آفریدی نے “خیبر پختونخوا اوپن وائی فائی” منصوبے کا افتتاح کر دیا

پشاور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ’’خیبرپختونخوا اوپن وائی فائی‘‘ منصوبے کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ منصوبے کے تحت ابتدائی مرحلے میں پشاور کے سرکاری اسپتالوں اور پبلک ٹرانسپورٹ مقامات پر مفت وائی فائی فراہم کیا…

بغاوت بڑے لوگوں کے خلاف ہوتی ہے، خالدمقبول صدیقی ایک پریس کانفرنس کی مار ہیں ، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ بغاوت بڑے لوگوں کےخلاف ہوتی ہے، خالد مقبول صدیقی ایک پریس کانفرنس کی مار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت…

گلگت بلتستان کی ترقی اولین ترجیح، وزیراعظم نے اسحاق ڈار کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی ترقی اور خوشحالی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے خطے میں انفراسٹرکچر، توانائی، تعلیم، صحت، سیاحت اور روزگار کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری…

وزیراعظم سے اقوام متحدہ کی سیکرٹری شپ کے امیدواروں کی ملاقاتیں، عالمی امن کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے امیدواروں نے ملاقاتیں کیں جن میں عالمی امن کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے امیدوار میکی سال نے…

ندا یاسر لباس کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر اپنے لباس کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ندا یاسر نے اپنے مارننگ شو کی حالیہ قسط کے لیے جس لباس کا…

اداکار منیب بٹ اغوا و کرپٹو کرنسی لوٹنے کے مقدمے میں بے گناہ قرار

لاہور(زیبائے پاکستان)انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (AVCC) نے اداکار منیب بٹ سے متعلق اغوا اور ڈکیتی کے مقدمے کا 7 صفحات پر مشتمل عبوری چالان پیش کر دیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے مدعی…

فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش کو شکست، نورا فتحی آبدیدہ ہوگئیں

ہوسٹن (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتحی مراکش کی فیفا ورلڈکپ 2026 مہم کے اختتام پر جذباتی ہو گئیں۔ فرانس کے ہاتھوں کوارٹر فائنل میں 0-2 کی شکست کے بعد نورا فتحی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور ان کی آبدیدہ تصاویر…

کرپٹو کرنسی جائز ہے؟ مفتی تقی عثمانی کے فتویٰ نے سب کچھ واضح کردیا

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کے معروف مذہبی عالم مفتی تقی عثمانی نے کرپٹو کرنسی سے متعلق نیا فتویٰ جاری کر دیا ہے جس میں کرپٹو کرنسی، کرپٹو ٹوکنز اور اسٹیبل کوائنز کی خرید و فروخت اور سرمایہ کاری کو شریعت کے مطابق ناجائز قرار دیا گیا ہے۔…