ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو کو ہدایت کی ہے کہ ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور بات چیت جاری رکھی جائے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے ان ہدایات کا مقصد ایران…
نائب وزیراعظم کی زیرِ صدارت پورٹ کنیکٹیویٹی بہتر بنانے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت پورٹ کنیکٹیویٹی بہتر بنانے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری بحری امور کی جانب سے پاکستانی بندرگاہوں کی موجودہ صورتحال اور صلاحیت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اسحاق…
بچوں کو اکیلے سفر کی اجازت کا مشورہ ندا یاسر کو مہنگا پڑگیا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر ایک بار پھر اپنے بیان کے باعث سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئی ہیں۔
اپنے مارننگ شو کے حالیہ پروگرام میں ندا یاسر نے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ بچوں کو صرف جائیداد اور زیورات…
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ "آپریشن شعبان" بھرپور انداز میں جاری ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں کی جا رہی…
علما سمیت تمام متعلقہ اکائیاں آبادی کےمعاملے پر ہنگامی بینادوں پر ذمہ داری کا احساس کریں، وزیر اعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبادی سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت اور معاشرے کے تمام طبقات کی مشترکہ کاوشیں ناگزیر ہیں، میں تمام متعلقہ اکائیوں بشمول وفاقی و صوبائی حکومت، اراکینِ پارلیمان، ترقیاتی…
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ 13 جولائی تک جاری رہے گا
لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب میں گرمی کے ستائے عوام کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ لاہور سمیت صوبے بھر میں مون سون کی بارشوں کا سسٹم بدستور موجود ہے۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ رات سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے ساتھ تیز ہواؤں کا سلسلہ…
بلوچستان کا زخمِ مسلسل اور تاریخی المیے
تحریر:محمد نسیم رنزوریار
قارئین کرام، بلوچستان کی تاریخ طویل جدوجہد، گہرے احساسِ محرومی اور دلخراش انسانی ضیاع سے عبارت ہے۔ دہائیوں پر محیط اس بحران میں ریاست اور اس خطے کے عوام کے مابین تعلقات اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں۔ تاریخ کے اوراق…
پائیدار معاشی استحکام کیلئے شفاف پالیسوں کی ضرورت ہے۔سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز انتہائی سنگین صورت اختیار کر چکے ہیں، جن سے نکلنے کے لیے وقتی اقدامات کے بجائے جامع، دیرپا اور عوام دوست معاشی پالیسیوں کی…
شہباز شریف کا دورۂ مذید مایوسی کا سبب بنا۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورۂ بلوچستان صوبے کے عوام کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکا اور یہ دورہ بلوچستان کے عوام کے ساتھ مذاق…
