وزیراعلیٰ بلوچستان کی شہدا کے لواحقین سے ملاقات، دھرنا ختم کرنے کا اعلان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ میں بی اے مال کے قریب جاری دھرنا کمیٹی سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی اور کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا کمیٹی اور شہداء کے لواحقین نے وزیراعلیٰ کی درخواست پر احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔…

کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار بڑھ گئی، آئندہ چند روز موسم کیسا رہے گا؟

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار بڑھ گئی جس کے سبب آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29.0 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح سے ہی ہواؤں کی رفتار میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ دن بھر 30 سے 40 کلو…

کرک کوہاٹ بارڈر پر پولیس کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، کمانڈر زاہد گروپ کے 4 دہشتگرد ہلاک

کرک (زیبائے پاکستان)کرک اور کوہاٹ پولیس نے مشترکہ طور پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے کمانڈر زاہد گروپ کے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ ڈی پی او کرک عمران چترالی کے مطابق کرک اور کوہاٹ پولیس نے مشترکہ طور خٹک ڈیم، کرک کوہاٹ بارڈر کے علاقے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی میں اہم تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی میں اہم تبدیلی کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر انتظامی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر اب انتظامی…

محسن نقوی کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین احمد سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران مشترکہ مفادات کے مختلف شعبوں پر تبادلہ…

بلوچستان سے ٹرین آج دوسرے روز بھی معطل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان سے ٹرین سروس آج دوسرے روز بھی معطل رہے گی، جس کے سبب ملک کے دیگر شہروں کے لیے کوئی ٹرین روانہ نہیں ہوگی۔ پاکستان ریلویز کے مطابق ٹریک پر مرمتی کاموں کے باعث ٹرین سروس معطل رکھی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ…

چیف ایڈیٹر روزنامہ الجزیرہ کوئٹہ، مرحوم زبیر احمد بلوچ، کے ایصالِ ثواب کے لیے اسلام آباد پریس کلب کے…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبر چیف ایڈیٹر الجزیرہ کوئٹہ زبیر احمد بلوچ (مرحوم)اور اراکین کے عزیز و اقارب، جو حالیہ دنوں میں انتقال کر گئے تھے، کے ایصالِ ثواب کے لیے نیشنل پریس کلب میں اجتماعی دعائیہ تقریب کا…

کوئٹہ: وزیراعظم دھرنا شرکا یا ان کی قیادت سے ملاقات اور مذاکرات کیے بغیر اسلام آباد واپس روانہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیراعظم دھرنا شرکا یا ان کی قیادت سے ملاقات اور مذاکرات کیے بغیر اسلام آباد واپس روانہ وزیراعظم نے دورہ کوئٹہ کے دوران امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کی، تاہم شہر میں 21 شہدا کی میتوں کے ہمراہ جاری…

وزارتِ اطلاعات میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، رائسہ عادل پی آئی او، مبشر حسن اور محمد شہزاد نئے…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزارتِ اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں کی گئی ہیں، جس کے تحت گریڈ 20 کی سینئر افسر رائیسہ عادل کو نیا پرنسپل انفارمیشن آفیسر مقرر کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ باقاعدہ…

لہولہان بلوچستان

لہولہان بلوچستان قارئین کرام ۔بلوچستان ایک ایسا خطۂ خاک جہاں پہاڑ آج بھی ایستادہ ہیں مگر انسان کی امیدیں مسلسل ریزہ ریزہ ہوتی جا رہی ہیں۔ یہ سرزمین صرف جغرافیہ نہیں، ایک زخم خوردہ داستان ہے؛ ایسی داستان جس کے ہر ورق پر آنسوؤں کی نمی،…