مالی سال 26-2025: بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر 9 فیصد اضافے سے 41.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر مالی سال 26-2025 میں 9 فیصد اضافے کے ساتھ 41.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ مالی سال میں 38.3 ارب ڈالر تھیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق…
کینیڈا میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا مکمل طریقہ جانیں
کینیڈا(زیبائے پاکستان)پاکستانیوں کے لیے کینیڈا میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے تاہم اس کے لیے کیا طریقہ ہے یہ جانیے۔
اگر آپ کینیڈا میں مستقل رہائش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو فیڈرل اسکلڈ ورکر پروگرام (FSWP) اس کا ایک اہم راستہ ہے،…
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، 9 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قدر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کمی دیکھی گئی۔بدھ کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان…
ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 9 جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا…
میکسیکو اور انگلینڈ کے میچ نے امریکا میں ویورشپ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
ہوسٹن (زیبائے پاکستان)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں میکسیکو اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا راؤنڈ آف 16 کا سنسنی خیز مقابلہ امریکا کی ٹی وی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا فٹبال میچ بن گیا۔
ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق اس میچ کو امریکا میں…
محترمہ فاطمہ جناح ہر بہن، بیٹی کیلئے رول ماڈل کا درجہ رکھتی ہیں: مریم نواز
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی پرخصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ فاطمہ جناح ہر بہن اور ہر بیٹی کے لئے رول ماڈل کا درجہ رکھتی ہیں ۔
وزیراعلی مریم نواز شریف نے مادر ملت…
اسحاق ڈار سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے کروشیا کے وزیر خارجہ ڈاکٹر گورڈن گرلیچ راڈمان نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
وزارت خارجہ…
ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی اور حبس برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دو روز کے دوران گرم اور مرطوب موسم برقرار رہے گا، تاہم بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی…
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس معطل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس آج معطل کر دی گئی۔
ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد میں روک لی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس کی…
دولت کا لالچ، بچوں نے جائیداد ہتھیانے کیلیے والد کو ذہنی مریض قرار دیدیا
لاہور(زیبائے پاکستان) دولت کی لالچ میں اور جائیداد ہتھیانے کے لیے بچوں نے اپنے والد کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔
ہائیکورٹ نے دولت کی لالچ میں بچوں کی جانب سے ذہنی مریضوں کے بحالی سینٹر میں داخل کروائے گئے والد کو بازیاب کروا کر رہا کرنے کا…
