وزیراعظم سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف سے کروشیا کے وزیر خارجہ و یورپی امور نے ملاقات کی ہے، جس میں تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ ریڈمین کی…

ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام، حملہ کیا تو بھرپور جواب ملے گا: قالیباف

تہران (زیبائے پاکستان)ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب دھونس، دھمکیوں اور وعدہ خلافی کی کوئی کارروائی بغیر جواب کے نہیں رہے گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں…

توانائی بحران سے ایشیائی معیشتیں شدید متاثر، اے ڈی بی نے مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ترقی پذیر ایشیا اور بحرالکاہل کی معیشتوں کے لیے 2026 کی اقتصادی ترقی کی پیش گوئی کم کرتے ہوئے اسے 4.9 فیصد کر دیا ہے جبکہ 2025 میں شرح نمو 5.5 فیصد رہی تھی، یہ تخمینہ اپریل میں…

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

لاہور(زیبائے پاکستان))مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ برسی کے موقع پر سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں کی جانب سے تحریکِ پاکستان اور قومی تعمیر میں مادرِ ملت کی بے مثال خدمات…

کارگو طیارہ حادثے کے بعد پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کا تلاش و بچاؤ آپریشن جاری

کراچی (زیبائے پاکستان)کارگو طیارہ حادثے کے بعد پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے اورماڑہ کے قرب و جوار میں تلاش و بچاؤ کا آپریشن جاری ہے۔ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں پاکستان نیوی کے بحری جہازوں کے علاوہ سی کنگ،…

دہشتگردی کو اتحاد و اتفاق سے ہی شکست دی جاسکتی ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت ایک نہایت حساس اور نازک دور سے گزر رہا ہے، جہاں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور معاشی مشکلات نے…

میر عبیدگورگیج کی کاوشوں سے پی بی 44 پیپلز پارٹی کا قلعہ بن چکا ہے۔ میر شیر احمد بنگلزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما میر شیر احمد بنگلزئی نے کہا ہے کہ رکن بلوچستان اسمبلی میر عبیداللہ گورگیج کی شبانہ روز محنت، عوامی خدمت اور مثبت سیاسی کردار کی بدولت حلقہ پی بی 44 پاکستان پیپلز پارٹی کا مضبوط گڑھ…

بدامنی نے بلوچستان کو معاشی طور پر تباہ کردیا ہے۔حبیب اللہ بادیزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر اور معروف ٹرانسپورٹر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسلسل بدامنی اور غیر یقینی صورتحال نے صوبے کی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ صحافیوں کے ایک گروپ سے…

سردار مقبول احمد شیخ اور سردارزادہ فیاض محمود شیخ عوامی خدمت کے درخشاں باب ہیں، گولہ محلہ وارڈ 15 کے…

​شکارپور (زیبائے پاکستان)گولہ محلہ وارڈ نمبر 15 کے معززین و رہائشیوں عمران گولہ، فرحان گولہ، عبدالغنی گولہ، ماما فرید گولہ، محسن گولہ، علی حیدر گولہ و دیگر نے اپنے جاری کردہ ایک تفصیلی مشترکہ بیان میں سابق صوبائی وزیر سردار مقبول احمد شیخ…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کو سرمایہ کاری میں تبدیل کرنے پر اہم مذاکرات

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان کے سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کو سرمایہ کاری میں تبدیل کرنے پر اہم مذاکرات جاری ہے تاہم مؤخر ادائیگیوں پرادھارتیل کی سہولت کی درخواست پر دوبارہ مذاکرات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سعودی…