کوئٹہ ‘ حکمت اللہ اور تین ساتھیوں نے ہاشم نورزئی کی گاڑی روکی اور حکمت نورزئی نے فائرنگ کی ‘ عمران…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت نے کہا ہے کہحکمت اللہ اور تین ساتھیوں نے ہاشم نورزئی کی گاڑی روکی اور حکمت نورزئی نے فائرنگ کی ریکی کرنے والے 2 افراد سمیت قتل میں ملوث 5 افراد گرفتار ‘ ملزمان کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد…

2 غیرملکی خواتین کے اغوا، ریپ کیس میں اہم پیشرفت، رضا ڈار سمیت 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں…

لاہور(زیبائے پاکستان)کینٹ کہچری لاہور میں 2 غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت رضا ڈار سمیت 4 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کردیا گیا۔ سماعت کے دوران استغاثہ نے ریمانڈ میں توسیع…

ایران کے ساتھ ہماری جنگ بندی ختم ہوگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان

انقرہ(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران، نیٹو اور امریکا کی خارجہ پالیسی سے متعلق متعدد اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ امریکی فوجی کارروائی ایران کی جانب سے کیے گئے حملوں کا جواب تھی، جبکہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری…

ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن صرف 20 وکٹیں لینے کی صلاحیت پر ہونی چاہیے: عاقب جاوید کا دوٹوک مؤقف

لاہور(زیبائے پاکستان) عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن صرف 20 وکٹیں لینے کی صلاحیت پر ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاویدنے سٹریٹ ڈرائیو ود سلمان بٹ میں شرکت کی جس میں عاقب جاوید نے…

’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ فلیگشپ پراجیکٹ ہے، کوتائی برداشت نہیں کرونگی: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ اور منسلک تمام پروگرامز پنجاب حکومت کا فلیگشپ پراجیکٹ ہے، کوتائی برداشت نہیں کرونگی۔ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ اور ’’اپنی زمین اپنا…

ضلع لورالائی اور اطراف میں 4.4 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع لورالائی اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز لورالائی سے 31 کلو میٹر دور مشرق…

یمنیٰ زیدی بھی رونالڈو کی مداح نکلیں، اسٹار کھلاڑی کا آخری میچ اسٹیڈیم میں دیکھا

پرتگال (زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی بھی پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی مداح نکلیں۔ ڈرامہ ’قرضِ جاں‘ کے بعد اسکرین سے دور رہنے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں امریکا میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ وقت گزار رہی…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان انسداد منشیات اور امیگریشن تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان انسداد منشیات اور امیگریشن تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں سری لنکا کے وزیر داخلہ آنند وجے پالا سے ملاقات…

ذہنی سکون اور خوشگوار زندگی چاہتے ہیں؟ روزمرہ میں یہ آسان عادتیں شامل کر لیں

لندن (زیبائے پاکستان)خوش اور متوازن زندگی کے لیے صرف جسمانی صحت ہی نہیں بلکہ ذہنی سکون بھی بے حد اہم ہے۔ ماہرین کے مطابق روزمرہ کی چند مثبت عادتیں اپنانے سے ذہنی دباؤ میں کمی لائی جا سکتی ہے اور مجموعی معیارِ زندگی بہتر بنایا جا سکتا ہے۔…

ژوب؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع ژوب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حسن کاکڑ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔ نوجوان کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جس کے بعد لواحقین…