ملک احمد خان کا مریم نواز کو اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم کے اجراء پر خراجِ تحسین

لاہور(زیبائے پاکستان)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے مریم نواز شریف کی طرف سے شاندار پالیسی پیش کرنے، اپنا کھیت،اپنا روزگار سکیم کے اجراء پر خراج تحسین پیش کیا اور مبارک باد بھی دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی…

زیارت واقعہ: چئیرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) مانگی ڈیم واقعہ کی تحقیقات کے لیے چئیرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان نے تحقیقاتی کمیٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کمیٹی میں سیکریٹری ایس…

سُپر چیکنگ: کراچی بورڈ نے میٹرک سائنس کے نتائج 2 روز کے لیے روک دیے

کراچی(زیبائے پاکستان) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی(بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن ) نے میٹرک سائنس کے نتائج کا اجرا 2 روز کے لیے روک دیا۔ میٹرک بورڈ کی جانب سے اس دوران ’ اے ون اور اے گریڈ‘ کی اسکروٹنی کا عمل شروع کرایا گیا ہے۔ مذکورہ دونوں گریڈز کی…

الیکشن کمیشن نے کالعدم ٹی ایل پی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) الیکشن کمیشن نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے انٹرا پارٹی الیکشنز سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ دوران سماعت، اسپیشل سیکرٹری پولیٹیکل فنانس…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کامیاب مذاکرات، زیارت کراس دھرنا ختم، شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال

زیارت(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زیارت کراس پہنچ کر دھرنے کے شرکاء سے براہِ راست ملاقات کی، ان کے مطالبات اور تحفظات تفصیل سے سنے اور مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کا اعلان کیا وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے…

سائبر جاسوسی، ایک عالمی وبال

محمد نسیم رنزوریار قارئین کرام ۔سائبر جاسوسی اکیسویں صدی کا وہ خاموش مگر انتہائی خطرناک ہتھیار ہے جس نے دنیا کی سیاسی، عسکری، معاشی اور سائنسی قوتوں کے درمیان مقابلے کی نوعیت کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ ماضی میں ریاستیں اپنے دشمنوں کے راز…

قومی شاہراہوں پر بدامنی سے ٹرانسپورٹ شعبہ تباہ ھوچکا ہے۔ ظاہر شاہ کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)آل پاکستان بس یونین پنجاب و خیبرپختونخوا کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ، جنرل سیکرٹری وزیر خان، نائب صدر اقبال سرگڑھ، حبیب اللہ خان اور دیگر عہدیداروں نے قومی شاہراہوں پر بڑھتے ہوئے بدامنی کے واقعات اور…

بلوچستان تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام اس وقت عملاً حالتِ جنگ میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہنہ اوڑک، زیارت،…

چمن میں واپڈا نے عوام کی زندگی عذاب بنادی ہے۔ اسلم اچکزئی

چمن (زیبائے پاکستان)مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر برائے بلوچستان اسلم اچکزئی نے چمن شہر میں جاری بدترین بجلی لوڈشیڈنگ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واپڈا کی جانب سے گزشتہ کئی عرصے سے روزانہ 18 سے 20 گھنٹے تک غیر…

بلوچستان میں مون سون کی پیش قدمی، 7 اور 8 جولائی کو شدید بارشوں کی پیشگوئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون کی فعال بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے عوام اور مسافروں کو الرٹ کر دیا ہے، محکمہ کے مطابق 7 اور 8 جولائی کو صوبے کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشیں متوقع ہیں،…