آج سونے کی فی تولہ قیمت کہاں جا پہنچی؟ تازہ ترین ریٹس سامنے آگئے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج بروز منگل7جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 37 ہزار 436 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جارہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔…

18 سال سے کم عمر بچوں کیلئے شناختی کارڈ بنوانے کا نیا سسٹم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نادرا نے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے جووینائل کارڈ (Juvenile Card) کے اجرا کا طریقہ کار، فیس اور ڈلیوری کے اوقات جاری کر دیے ہیں تاکہ والدین اور قانونی سرپرست آسانی سے بچوں کا شناختی کارڈ بنوا سکیں۔ نادرا کے…

ڈالر، ریال، درہم اور پاؤنڈ کے نئے ریٹس کیا ہیں؟ جانیں مکمل تفصیل یہاں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں آج بروز منگل 7 جولائی 2026 غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.95 روپے میں خریدا جا رہا ہے جبکہ 279.15 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔…

بینکوں میں بڑی رقم رکھنے والوں کیلئے اچانک بڑا جھٹکا، منافع وصولی کا خواب چکنا چور ہوگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بینکوں میں بڑی رقوم جمع رکھنے والے کھاتہ داروں کیلئے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کیونکہ سیونگ اکاؤنٹس میں زیادہ سرمایہ رکھنا اب پہلے کی طرح منافع بخش نہیں رہے گا۔ نئی پالیسی کے بعد ایسے صارفین کو اپنے سرمایہ کاری…

سانحہ ہنہ اوڑک ‘ شہدا کے وارثا کا کوئٹہ اور اندرون صوبہ کے داخلی شاہرائیں بند کرنیکا اعلان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سانحہ ہنہ اوڑک ‘ شہدا کے وارثا کا کوئٹہ اور اندرون صوبہ کے داخلی شاہرائیں بند کرنیکا اعلان سردار نسیم پانیزئی نے کہا ہے کہ دوپہر ایک بجے بلیلی کے مقام پر کوئٹہ کے انٹری پوائنٹس بند کرینگے ‘ زیارت کراس کے مقام پر…

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، پاکستان کی کثیرالجہتی سفارتی سرگرمیوں کا جائزہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کی مختلف کثیرالجہتی سفارتی سرگرمیوں سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں مختلف…

مہنگے پیٹرول کیخلاف جماعت اسلامی کا 10 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(زیبائے پاکستان) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں کمی نہ کرنے پر 10 جولائی کو ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پہلے…

اداکارہ اسماء عباس کا 60 سال سے زائد عمر کی تنہا خواتین کو شادی کرنے کا مشورہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے 60 سال سے زائد عمر کی تنہا خواتین کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے تازہ وی لاگ میں اسماء عباس نے 60 سال سے زائد عمر کی خواتین کو شادی کے حوالے سے مشورہ دیتے…

کسی کو بلوچستان کے امن کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے. وزیرِ اعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر دھشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت. وزیرِ اعظم کا حملے میں شہید ہونے والے ایس ایچ اوز سمیت پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت. وزیرِ…

فیفا ورلڈکپ، رونالڈو کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب آنسوؤں میں بکھر گیا

پرتگال(زیبائے پاکستان)پرتگال کے عظیم فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ورلڈکپ سفر اسپین کے خلاف آخری 16 کے مرحلے میں 0-1 کی شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اضافی وقت میں اسپین کے میکل میرینو کے فیصلہ کن گول نے پرتگال کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا…