نئی اشتہاری پالیسی کی وجہ سے صوبائی حکومت اور میڈیا کے درمیان فاصلے پیدا ہوں گے، اے پی این ایس
کویٹہ (زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان نے “بلوچستان ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026ء” یکم جولائی سے نافذ کر دیا ہے۔جبکہ اس یکطرفہ پالیسی پر میڈیا تنظیموں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ اس پالیسی میں “2023ء کی پالیسی میں ترمیم” کے بعد طے کیا گیا…
ہنہ اوڑک واقعہ کے زمہ داروں کیخلاف کاروائی کیجائے۔ خوشحال خان کاسی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹری فقیر خوشحال خان کاسی نے ہنہ اوڑک میں مسلح جتھوں کے حملے کے نتیجے میں چار افراد کی شہادت اور خواتین و بچوں سمیت درجنوں افراد کے زخمی ہونے کے افسوسناک واقعے پر شدید دکھ، افسوس…
ہنہ اوڑک کے مکینوں کا قتلِ عام ناقابلِ برداشت ہے۔ عوام پاکستان پارٹی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان نے ہنہ اوڑک میں مسلح جتھوں کے حملے کے نتیجے میں چار افراد کی شہادت اور خواتین و بچوں سمیت درجنوں افراد کے زخمی ہونے کے افسوسناک واقعے پر شدید غم و غصے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے…
کوئٹہ میں لیبر قوانین پر اہم سیمینار، شرکاء کا بلوچستان کے قوانین کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان، انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن اور لیبر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے کوئٹہ میں لیبر قوانین کے موضوع پر ایک روزہ اہم سیمینار منعقد ہوا، جس میں محنت کشوں کے بنیادی حقوق…
کوئٹہ: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران وزارت سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمان کھیتران کو وزارت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان نے انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری منظور کر لی، جس کے بعد برطرفی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی…
ماہ نور بلوچ اب کیسی نظر آتی ہیں؟ نئی تصاویر وائرل
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، جہاں ان کے نئے انداز پر مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔
ماہ نور بلوچ جو پاکستان ٹیلی ویژن کے سنہری دور سے…
اس معاملے میں اسحاق ڈار کو رگڑنا کسی بھی طرح جائز نہیں، سہیل وڑائچ کا رضا ڈار کیس پر ردعمل
لاہور (زیبائے پاکستان) ملک کے معروف تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے اپنے ایک کالم میں رضا ڈار کیس پربھی تبصرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روزنامہ جنگ کیلئے اپنے ایک کالم میں انہوں نے لکھا کہ سادہ لفظوں میں بات کی جائے تو نونیوں کو3بڑے گروپس میں تقسیم…
نصیرآباد: نامعلوم افراد نے 132 کے وی بجلی کے ٹاور کو دھماکے سے تباہ کر دیا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)نصیرآباد میں نامعلوم افراد نے 132 کے وی کے بجلی کے ٹاور کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد بولان سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی، واقع کی کیسکو نے بھی…
پیپلز پارٹی کے امجد حسین نے گلگت بلتستان کے وزیرِ اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
گلگت بلتستان(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امجد حسین نے گلگت بلتستان کے وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
امجد حسین…
بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
اعلامیے کے مطابق ونٹر زون کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 18 جولائی سے 2 اگست تک بند رہیں گے، سمر اور ونٹر زون کے تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں 3 اگست،…
