گورنر جعفرخان مندوخیل کی ہنہ اوڑک میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت، قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے گزشتہ رات ہنہ اورک میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ وہ تمام دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے مکمل خاتمے کیلئے…
یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا ایک بار پھر جاگ اٹھا، لاوے نے رات کو آسمان روشن کردیا
یورپ (زیبائے پاکستان)یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا ایک بار پھر جاگ اٹھا، لاوے نے رات کو آسمان روشن کردیا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماؤنٹ ایٹنا اطالوی جزیرے سسلی میں موجود یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں ہے۔
میڈیا رپورٹس میں…
ریکھا کے ’لو لیٹرز‘ اور ’بھارتی فلموں کی پیشکشیں‘، حسن جہانگیر کے دلچسپ انکشافات
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے معروف گلوکار حسن جہاںگیر نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے مقبول گانے ’ہوا ہوا‘ کی غیرمعمولی کامیابی کے بعد انہیں بھارت میں بے حد محبت اور پذیرائی ملی۔
احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حسن جہانگیر نے…
درِفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ کا بڑا انکشاف
لاہور(زیبائے پاکستان)معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ نے اداکارہ درِفشاں سے منسوب شادی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اداکارہ سے کسی بھی قسم کا ذاتی تعلق نہیں ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر دونوں کی…
عامر خان کی تیسری شادی کی تصاویر سامنے آگئیں
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان اور ان کی دیرینہ ساتھی گوری اسپرٹ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ دونوں نے 5 جولائی 2026 کو ممبئی میں عامر خان کی رہائش گاہ پر انتہائی سادہ اور نجی تقریب میں رجسٹرڈ شادی کی، جس میں صرف…
فضائیہ کے گروپ کیپٹن کو شہید کرنے والے ملزم کی نقل و حرکت کی ویڈیوز سامنے آ گئیں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) فضائیہ کے گروپ کیپٹن کو شہید کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظرعام پر آ گئی ہیں۔
پولیس کے مطابق فوٹیج میں ملزم کو فیض آباد بس اڈے سے لاہور روانہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ایک دوسری ویڈیو…
ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وزیر آئی ٹی کی ٹیلی کام بل پر وضاحت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ نئے ٹیلی کام بل کے تحت کسی بھی شہری کی ذاتی زمین یا جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں کیا جائے گا، بل کا بنیادی مقصد ملک بھر میں تیز رفتار اور معیاری…
میرے خلاف پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گزشتہ برس پاکستان سے شکست کے بعد اندرون اور بیرون ملک اپنی گرتی ہوئی ساکھ کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہے جبکہ بھارت کی جانب سے میرے خلاف ذاتی حملوں سے…
ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف
تہران (زیبائے پاکستان)ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر کو شہید کرنے والوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج انہیں انجام تک پہنچانے سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گی اور ان سے حساب لیں گے۔…
خاتون کے تحفظ میں جان قربان کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کو صدر و وزیراعظم کا خراجِ عقیدت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بے گناہ خاتون کے تحفظ کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا اعلیٰ انسانی اقدار اور قومی خدمت کی روشن مثال ہے۔…
