صدر آصف زرداری آج کرغزستان کے 4 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری کرغزستان کا آج سے 4 روزہ سرکاری دورے پر آستانہ پہنچیں گے، جہاں وہ ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کریں گے۔ یہ دورہ کرغزستان کے صدر صادیر ژاپاروف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ دفتر خارجہ کے…

زویا ناصر کلاسیکل ڈانس کر کے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ زویا ناصر کی کلاسیکل ڈانس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جہاں ان کی پرفارمنس کو صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل ملا ہے۔ زویا ناصر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی…

آج صبح سویرے سونا خریدنا فائدہ مند ہوگا؟ جانیے 6 جولائی 2026 کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ بازار میں آج بروز پیر 6 جولائی 2026 کو ایل تولہ سونا 4 لاکھ 39 ہزار 836 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گی۔…

امریکی ڈالر نے مارکیٹ میں ہلچل مچا دی؟ جانیں ریال، درہم سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر، پاؤنڈ، یورو، ریال اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ پیر 6 جولائی 2026 کو جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.00 روپے میں خریدا جا رہا ہے جبکہ 279.20 روپے میں…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی! اصل وجہ کیا ہے؟ سب کچھ آگیا سامنے

واشنگٹن (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں پیر 6 جولائی کو خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جس کی بڑی وجہ اوپیک پلس کی جانب سے اگست سے پیداوار کے ہدف میں مزید اضافے پر اتفاق اور بڑے پیداواری ممالک کی جانب سے سپلائی کی بحالی کو…

سوہنا پنڈ پنجاب دے پروگرام! دیہاتوں کو شہروں جیسا بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیہی علاقوں میں معیارِ زندگی بہتر بنانے کے حکومتی عزم کو ایک بار پھر دہراتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے دیہات کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جا رہا ہے تاکہ پائیدار ترقی کو فروغ دیا جا سکے اور…

سری لنکا کی جیل میں ہنگامہ آرائی سے 19 قیدی ہلاک، 100 سے زائد زخمی

سری لنکا(زیبائے پاکستان)سری لنکا کی جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران 19 قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے شہر نیگومبو کی جیل میں اتوار کے روز دو گروپوں میں تصادم ہوا جسے اتوار کی رات تک کنٹرول کر لیا…

غیر ملکی خواتین سے اغوا اور زیادتی کیس میں پیشرفت، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کرگیا

لاہور(زیبائے پاکستان) ڈیفنس میں غیر ملکی خواتین کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ایک غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کرگیا۔ تفتیشی ذرائع نے بتایا…

الیکٹرک بسوں کی سہولت دیہی علاقوں تک پہنچائی جا رہی ہے: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار الیکٹرک بسوں کی سہولت دیہی علاقوں تک پہنچائی جا رہی ہے۔ مریم نواز نے دیہی آبادی کی ترقی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں دیہی برادریوں کے ملکی…

بچوں کے حقوق کے تحفظ، محفوظ تعلیمی ماحول کے قیام اور خوف و تشدد سے پاک اسکولوں کی فراہمی حکومت کی…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی ہے۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے…