وزیرِ اعظم کی ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے قرضوں کی فراہمی میں سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سمیڈا (SMEDA) پر جائزہ اجلاس میں ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں (SMEs) کو قرضوں کی فراہمی میں سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان…

ضلع زیارت میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کلئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا، شاہد رند معاون وزیر…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاون خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ ضلع زیارت میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کلئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ایف سی، بلوچستان پولیس، سی ٹی ڈی، ایس او ڈبلیو اور اے ٹی ایف نے مشترکہ کلیئرنس…

دھمکیاں جاری رہیں تو امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، عباس عراقچی کا دوٹوک اعلان

تہران(زیبائے پاکستان) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دھمکیوں اور دباؤ کا سلسلہ جاری رہا تو امریکا کے ساتھ مجوزہ حتمی معاہدے پر مذاکرات کا آغاز ممکن نہیں ہوگا۔ عباس عراقچی نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ…

زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید ہوگئے۔ ایس پی زیارت قدوس دہوار کے مطابق حملہ پولیس اہلکاروں پر کیا گیا ہے، گزشتہ رات سے دہشت…

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا جب کہ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی میں 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی حکام نے کہا کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، گرفتار دہشت گردوں میں مجاہد…

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا کے متضاد دعوؤں نے نئی کشیدگی پیدا کر دی

عمان (زیبائے پاکستان)آبنائے ہرمز اور خلیج عمان کے قریب ایک آئل ٹینکر پر حملے کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان ایک بار پھر الزامات کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے، جبکہ واقعے کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہو سکی۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے…

حکومت مزید 28 ریاستی اداروں کی نجکاری کے حوالے سے متحرک ہے، وزیر خزانہ

کراچی(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نجکاری کمیشن کو مزید 28 ریاستی ادارے مختص کیے گئے ہیں، نجکاری کے حوالے سے حکومت متحرک ہے۔ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے تحت پاکستان بینکنگ سمِٹ 2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب…

بلوچستان کے پہاڑوں کا رخ کرنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)سابق صوبائی وزیر اور رکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران نے اپنے حوالے سے سوشل میڈیا اور بعض حلقوں میں گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت بچوں کے ہمراہ یونان کے نجی دورے پر ہیں اور…

ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان نے مجوزہ ڈیجیٹل پالیسی 2026 مسترد کردی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کا سنگل ایجنڈا مجوزہ ڈیجیٹل پالیسی 2026 اجلاس زیر صدارت چیئرمین حاجی عبدالغفار لانگو منعقد ہوا ۔ اجلاس میں اخبارات و جرائد کے تمام تنظےموں نے شرکت کی ۔ اجلاس کے شرکاءنے مجوزہ ڈیجیٹل…

بلوچستان پرنٹ میڈیا کی جانب سے میڈیا پالیسی پر عمل درآمد فوری روکنے اور نئی پالیسی کی تشکیل کا…

کویٹہ( زیبائے پاکستان)بلوچستان پرنٹ میڈیا کے چیئرمین سید انور شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں میڈیا پالیسی کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ بغیر جامع مشاورت، زمینی حقائق اور صحافتی اداروں کی آراء کو شامل کیے…