مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اداکارہ فلمی دنیا میں قدم رکھنے کیلیے تیار

برطانیہ (زیبائے پاکستان)برطانیہ کی پروڈکشن کمپنی پارٹیکل 6 نے اعلان کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ڈیجیٹل اداکارہ ٹلی نورووڈ اپنی پہلی فیچر فلم ’مس الائنڈ‘ میں مرکزی کردار ادا کرے گی۔ کمپنی کے مطابق یہ فلم ایک منفرد ڈیجیٹل…

دہشتگردوں کے خلاف کاروائی میں پولیس اہلکاروں کی شہادت قابل افسوس ہے، علی مدد جتک

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کا زیارت میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی میں پولیس اہلکاروں کی…

تنخواہ دار طبقے سے متعلق وفاقی وزیر کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی میں پاکستان بینکنگ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور حکومت کی جانب سے کیے گئے معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں جب کہ حکومت…

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر انتقال کر گئے،افسوسناک خبر آگئی

افغانستان(زیبائے پاکستان)افغانستان کے سابق انٹرنیشنل فاسٹ بولر شپور زادران طویل علالت کے بعد 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شپور زادران نے اپنی 39 ویں سالگرہ سے ایک دن قبل 7 جولائی کو بھارت کے شہر نئی دہلی…

سعودی عرب کا ایشیائی ممالک کو بڑا ریلیف،تیل کی قیمت 26 سال کی کم ترین سطح پر کردی

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے ایشیائی ممالک کے لیے خام تیل کی سرکاری فروختی قیمت (Official Selling Price – OSP) میں بڑا اضافہ نہیں بلکہ ریکارڈ کمی کرتے ہوئے اگست کی سپلائی کے لیے 11 ڈالر فی بیرل تک قیمت کم کر دی ہے، جو گزشتہ 26…

ہمارے شہدا پوری قوم کا فخر ہیں انکی بیش قیمتی قربانی ہرگز رائیگاں نہیں جائے گی، بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیرصحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کا زیارت میں فتنہ الخوارج کے خلاف پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین ، بخت کاکڑنے کہا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی ہلاکت اس بات کا مظہر ہے کہ ہماری…

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ گورنر نے وزیراعظم کو صوبے کی امن و امان کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا ہنہ اوڑک دہشتگرد حملے کی سنگینی پر فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا…

نوجوانوں کو ماہانہ 60 ہزار روپے کس طرح ملیں گے؟ حصول کا طریقہ جانیں

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ پنجاب کے کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ جس کے تحت منتخب نوجوانوں کو تین ماہ کے لیے 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ محکمہ تحفظ ماحول و ماحولیاتی تبدیلی…

خیبرپختونخوا میں ایم اے پاس خاکروب؛ جسٹس حسن اظہر کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے خیبرپختونخوا میں خاکروبوں کی بھرتی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اس بات کا جائزہ لینے کے لیے کہ بھرتیاں قانون کے مطابق کی جا رہی ہیں یا نہیں، صوبے میں سال 2016 سے اب تک ہونے والی تمام بھرتیوں…

شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، بروقت ٹوکن ٹیکس پر ڈسکاؤنٹ ملے گا

لاہور(زیبائے پاکستان)محکمہ ایکسائز پنجاب نے شہریوں کو موٹر وہیکل ٹوکن ٹیکس کی بروقت ادائیگی پر اہم ریلیف فراہم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے۔ محکمہ کے اعلان کے مطابق 31 اگست 2026 تک ٹوکن ٹیکس جمع کرانے والے شہریوں کو 10 فیصد رعایت دی جائے گی۔…