فیفا ورلڈ کپ 2026، ارجنٹینا کے خلاف میچ میں ریفری کے متنازع فیصلے، مصری فٹبالر پھٹ پڑے
اٹلانٹا(زیبائے پاکستان) فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا اور مصر کے مابین کھیلے گئے میچ میں ریفری کے متنازع فیصلوں نے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس کے بعد فیفا ورلڈ کپ کی شفافیت پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
ارجنٹینا کے ہاتھوں شکست کے…
بلوچستان؛ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 19دہشتگرد ہلاک، 11جوان وطن پر قربان ہو گئے
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں این 25پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں 19دہشتگرد جہنم واصل جبکہ متعدد زخمی ہو گئے،وطن کا دفاع کرتے ہوئے 11جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سکیورٹی…
’نیٹو اتحاد ٹوٹا تو سلامتی بھی خطرے میں پڑ جائے گی‘، ترک صدر رجب طیب اردوان
انقرہ(زیبائے پاکستان) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نیٹو سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد کے تمام رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ باہمی یکجہتی کو برقرار رکھیں، کیونکہ مضبوط اتحاد ہی اجتماعی سلامتی کی بنیاد ہے۔
صدر اردوان نے اپنے خطاب…
اسکردو جانیوالے نجی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا ، انجن کو شدید نقصان
کراچی(زیبائے پاکستان) اسکردو کیلئے پرواز کرنے والے نجی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔
ائیرلائن ترجمان کے مطابق پرواز پی کے 455 میں 170 مسافر سوار تھے جس کےٹیک آف کے دوران طیارے سے پرندہ ٹکراگیا۔
پرندہ ٹکرانے سے ائیر بس 320 طیارے…
’’والد ظلم کرتا تھا، اپنی مرضی سے شادی کی‘‘، لاپتا لڑکی کا سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوکر بیان
لاہور(زیبائے پاکستان)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں کم عمر لڑکیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران پولیس نے دونوں لڑکیوں کو عدالت میں پیش کر دیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے عدالت کو بتایا کہ لڑکی نے قربان…
وزیراعظم کا چین میں لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشوں سے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے خودمختار خطے گوانگشی ژوانگ، ہوبے اور گانسو صوبوں میں حالیہ تباہ کن طوفانوں، بگولوں، لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشوں کے باعث قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور…
نیٹو چیف نے ایران پر امریکی حملوں کو ناگزیر قرار دے دیا
انقرہ(زیبائے پاکستان) نیٹو کے سربراہ جنرل مارک روٹے نے ایران پر امریکی حملوں کو ناگزیر قرار دے دیا۔
انہوں نے نئے امریکی حملوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی ایران کی جانب سے جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزیوں کے تناظر میں ضروری تھی۔…
خیبرپختونخوا اسمبلی کا نیا استحقاق قانون آزادیٔ صحافت پر حملہ ہے، اختیار ولی
پشاور(زیبائے پاکستان) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر اختیار ولی نے صوبائی اسمبلی سے منظور کیے گئے استحقاق ترمیمی ایکٹ کو آزادیٔ صحافت اور جمہوری اقدار کیخلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس قانون کے ذریعے صحافیوں کی آواز دبانے اور…
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی! جانیے 8 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں ہے دستیاب
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز بدھ 8 جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 34 ہزار 936 روپے پر کی سطح پر موجود ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔
آل پاکستان…
امریکی ڈالر کہاں جا پہنچا؟ جانیے ریال، درہم، یورو اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے نئے ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے نئے ریٹس سامنے آ گئے ہیں۔ اگر آپ بیرونِ ملک مقیم ہیں، تجارت سے وابستہ ہیں یا رقم منتقل کرنا چاہتے ہیں تو روپے کے مقابلے میں دیگر کرنسیوں کی تازہ ترین صورتحال…
