بلوچستان کو آخر امن کب ملے گا؟
تحریر: عصمت اللہ شاہ مشوانی
بلوچستان ایک بار پھر خون میں نہلا دیا گیا۔ آئے روز معصوم اور بے گناہ شہری دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن رہے ہیں۔ ہر نئے سانحے کے بعد کئی گھر اجڑ جاتے ہیں، ماؤں کی گودیں ویران ہو جاتی ہیں، بچوں کے سروں…
کوئٹہ:امن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے، وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کا خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
، وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگونے کہا ہے کہ امن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے…
بینک میں کتنا بیلنس رکھنے والوں کو منافع ملے گا؟ بڑی خبر آگئی
کراچی (زیبائے پاکستان) بینک ڈپازٹس پر منافع کے قواعد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ، 1 کروڑ روپے تک اوسط بیلنس والے صارفین کو کم از کم منافع ملے گا۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی بینکوں کے ڈپازٹس پر کم از کم منافع کے…
پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، متعدد رہنماؤں کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) آزاد کشمیر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد اہم رہنماؤں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ اعلان آزاد کشمیر سے مسلم لیگ (ن) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ سے ملاقات…
ایل پی جی 550 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی
ملتان(زیبائے پاکستان)جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں ضلعی انتظامیہ کی مبینہ آشیرباد سے اوگرا کے سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگی ایل پی جی فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
اوگرا ذرائع کے مطابق لیہ، کوٹ ادو، مظفر گڑھ، راجن پور سمیت کئی اضلاع میں…
چمن میں پاکستانی ایل پی جی کی عدم دستیابی، ایرانی گیس 450 روپے فروخت ہونے لگی
چمن (زیبائے پاکستان) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاکستانی ایل پی جی کی عدم دستیابی کے باعث ایرانی ایل پی جی گیس فی کلو 400 سے 450 روپے فروخت کی جا رہی ہے، جس سے غریب اور متوسط طبقے پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھ گیا ہے۔
چمن سے اے آر وائی…
آبنائے ہرمز میں حملے، پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کا ٹینڈرجاری کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے آبنائے ہرمز میں حملوں کے بعد ہنگامی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کا ٹینڈرجاری کردیا۔
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز میں تازہ حملوں کے باعث گیس کی سپلائی متاثرہوگئی ہے۔
بلومبرگ کی رپورٹ…
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ امد پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا
کوئٹہ میں وزیراعظم…
اداروں کی ساکھ متاثر کرنے کا کیس، سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کے خلاف اداروں پرالزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فیصلہ سہیل…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں ان کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی موجود ہیں۔
کوئٹہ ایئرپورٹ پر گورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر…
