پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف، میکرو اکنامک فریم ورک پر اختلاف برقرار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان بجٹ اہداف اور میکرو اکنامک فریم ورک پر اختلاف برقرار ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفاقی اور صوبائی سطح پر اضافی ٹیکس وصولی کا مطالبہ ہے جبکہ صوبوں…
پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت مختلف ممالک نے غزہ امداد لیکر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
مشترکہ مذمتی بیان جاری کرنے والے 10 ممالک میں پاکستان، ترکیے، بنگلادیش، برازیل،…
منشیات فروش انمول عرف پنکی کو جوڈیشل کمپلیکس میں پیش کرنے کی اجازت مل گئی
کراچی(زیبائےئ پاکستان)ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے ملزمہ انمول کو جوڈیشل کمپلیکس میں پیش کرنے کی اجازت دے دی۔
تفتیشی افسران نے ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت سے اجازت طلب کی تھی۔ ملزمہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ جوڈیشل کمپلیکس میں…
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، پاکستان نے جون کے لیے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کے لیے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جون کے لیے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کر لیا گیا ہے جبکہ 201 میٹرک ٹن ڈیزل کے ذخائر کا…
عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، سعودی حکومت نے اہم تاریخوں کا اعلان کردیا
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی وزارت حج و عمرہ نے آئندہ عمرہ سیزن کے آغاز اور اختتام سے متعلق اہم تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد دنیا بھر کے عمرہ زائرین نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔
سعودی وزارت کے مطابق نئے عمرہ سیزن…
فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کے رومانوی مناظر پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دو بڑے نام فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات ایک طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں، اور اس بار ان کی آن اسکرین کیمسٹری نے ریلیز سے پہلے ہی خوب توجہ سمیٹ لی ہے۔…
