آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ایف بی آر کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو…
پنکی اور سابق شوہر کے نیٹ ورک سے متعلق نئے انکشافات
کراچی (زیبائے پاکستان)منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی اور ان کے سابق شوہر ناصر کے خلاف جاری تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران اس نیٹ ورک کے طریقہ کار اور پس منظر سے متعلق اہم معلومات…
موبائل فون مہنگے ہونے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)موبائل فون مہنگے ہونے کی بڑی وجہ اس وقت مصنوعی ذہانت کی بڑھتی ہوئی ضرورت بن رہی ہے۔
دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے مراکز اور بڑے کمپیوٹر نظاموں کے لیے جو طاقتور میموری چپس استعمال ہو رہے ہیں، انہی پرزوں کی…
امیر جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کر لیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملک بھر میں نافذ پیٹرولیم لیوی اور نئی متعارف کردہ کلائمیٹ سپورٹ لیوی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔
درخواست ایڈووکیٹ عمران شفیق کے ذریعے دائر کی گئی ہے…
ملک بھر میں آج گرم اور خشک موسم، جنوبی و وسطی علاقوں میں شدید گرمی، مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں شدید گرمی پڑنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
بالائی و زیریں خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور…
سی این جی بندش، وزیراعلیٰ کے پی کا وزیراعظم کو فوری گیس بحالی کیلئے خط
پشاور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وزیر اعظم پاکستان کو سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کی معطلی پر خط لکھ دیا۔
خط میں خیبرپختونخوا میں سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کی بندش کا مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا…
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا…
لاہور (زیبائے پاکستان )نجی ویب سائٹ ’’ ڈراپ سائٹ‘‘ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں سامنے آنے والے تنازع ’سفائفر‘ کی مبینہ خفیہ دستاویز حاصل کرنے کا دعویٰ کیاہے جسے عوامی سطح پر شیئر کر دیا گیاہے ، یہ مبینہ سائفر عمران خان…
سونے کی قیمت کتنی گر گئی؟ 18 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی جس سے سونا مسلسل دوسرے روز سستا ہوا۔ سونے کے ہفتے کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان صرافہ، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری…
ڈالر، پاؤنڈ اور دینار کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 18 مئی 2026 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل…
وفاقی شرعی عدالت کا خودکشی قانون سے متعلق بڑا فیصلہ جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی قانون سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کی کوشش سے متعلق قانون پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 2022 کے ایکٹ کو غیر اسلامی قرار دے کر کالعدم…
