بجٹ آیا تو ضمیر جاگ گئے ناراض اراکین پھر وزیراعلیٰ کے دسترخوان پر

تحریر منور شاہوانی بلوچستان کی سیاست ایک بار پھر اقتدار، مفادات اور چاپلوسی کے گرد گھومتی دکھائی دے رہی ہے جیسے ہی صوبائی بجٹ قریب آیا وہی اراکین اسمبلی جو چند مہینے پہلے وزیراعلیٰ بلوچستان پر شدید تنقید کررہے تھے آج اچانک عشائیوں…

سبی کے دور افتادہ علاقے بابر کچھ میں سول انتظامیہ اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے اشتراک سے فری…

سبی (زیبائے پاکستان)ضلع سبی کے دور افتادہ علاقے بابر کچھ میں سول انتظامیہ اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز، گائناکالوجسٹ، طبی ٹیسٹ اور مفت ادویات کی سہولیات فراہم…

ضلع سبی کے دور افتادہ علاقوں بابر کچھ، سنگان، زادو اور بادرا کے غیور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایف…

سبی (زیبائے پاکستان)ضلع سبی کے دور افتادہ علاقوں بابر کچھ، سنگان، زادو اور بادرا کے غیور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے مقامی کمانڈنگ آفیسر، ڈپٹی کمشنر سبی، اسسٹنٹ کمشنر سبی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور مقامی عمائدین…

جنوبی وزیرستان لوئر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی

ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان)جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل طوئی خلہ میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، بارشوں سے بڑے پیمانے پر فصلیں تباہ ہوگئیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے فصلیں، باغات اور سولر…

اداکارہ میرا نے اپنے لیے عزت اور احترام کی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی فلم اسٹار میرا نے ایک حالیہ جذباتی انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ وہ بھی دیگر خواتین فنکاروں کی طرح عزت، محبت اور احترام کی مستحق ہیں۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے شوبز انڈسٹری کا حصہ رہنے والی میرا نے بی بی…

منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(زیبائے پاکستان)منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایکسپریس نیوز کو موصول دستاویزات کے مطابق 17 اپریل 2018 کو پنکی نے کراچی سے پاسپورٹ حاصل کیا جو 17 اپریل…

کراچی میں شدید گرمی، شدت 46 ڈگری تک محسوس ہونے کی پیشگوئی

کراچی (زیبائے پاکستان)شہرِ قائد میں آج بھی موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد ہے، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے جبکہ گرمی کی شدت 43…

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ سامنے آگیا۔ صوبائی کابینہ میں توسیع پر سابق گورنر کے پی اور پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان نے کہا کہ نئے کابینہ ممبران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے…

حکومت ملک بھر میں ڈیجیٹل رسائی کے فروغ کیلئے کوشاں ہے: صدر مملکت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں ڈیجیٹل رسائی اور رابطہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔ عالمی یومِ ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن سوسائٹی پر جاری کئے گئے اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف…

وزیراعلیٰ مریم نواز کی صدر آذربائیجان سے ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

باکو(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صدر آذربائیجان الہام علیوف سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی تعاون، سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آذربائیجان کے صدر کے ساتھ…