کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار، پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
کراچی (زیبائے پاکستان)شہرِ قائد کے لیے ایک اور اہم بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، جس کے مطابق پاکستان کی بلند ترین عمارت ’’برجِ قائد‘‘کی تعمیر کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔
یہ معاہدہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈیولپرز کے درمیان طے…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور قطری وزیر مملکت کے درمیان علاقائی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور قطری وزیر مملکت کے درمیان ٹیلی فونک پر علاقائی صورت حال پر گفتگو ہوئی ہے۔
وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج قطر کے وزیر مملکت برائے…
جنوبی وزیرستان؛بازار میں خوفناک دھماکا، اہم شخصیت سمیت 3 افراد جاں بحق
ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان)جنوبی وزیرستان میں بازار میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے میں اہم شخصیت سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق جنوبی جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا بازار میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی…
انمول پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی خطرناک قرار، سماعت جیل میں ہوگی
کراچی(زیبائے پاکستان)منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے عدالت نے سماعت جیل میں کرنے کا حکم دے دیا۔
کراچی ساؤتھ کی عدالت نے حساس مقدمے کی سماعت جیل میں کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ سیشن جج کراچی…
190 ملین پاؤنڈز کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کا عدالتی مہلت پر اعتراض
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے عدالت کی جانب سے مہلت دیے جانے کے حکم پر اعتراض اٹھا دیا۔
ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بیرسٹر سلمان صفدر نے…
مالی بے ضابطگیوں میں ملوث افسران کی نشاندہی اور سخت کارروائی کا حکم
لاہور(زیبائے پاکستان)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون نے محکمہ مواصلات و تعمیرات میں مالی بے ضابطگیوں کے مقدمات میں کارروائی نہ ہونے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ذمہ دار افسران کی نشاندہی کرکے 30 دن میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے…
انمول پنکی کا سابق شوہر کون اور کیا کرتارہا؟سنگین انکشافات سامنے آ گئے
لاہور(زیبائے پاکستان)کوکین کوئین انمول عرف پنکی سے متعلق تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔
پولیس کے مطابق انمول پنکی کا سابق شوہر ناصر اپنے بھائیوں سمیت منشیات کے کاروبار میں ملوث تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ناصر اپنے 2 بھائیوں…
خیبرپختونخوا حکومت کی صحافیوں کو عیدی ،پشاور پریس کلب کے ہر رکن کو ایک ایک لاکھ روپے دینے کا فیصلہ
پشاور (زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا حکومت نے عیدالاضحی کے سلسلے میں صحافیوں کے لیے فنڈز جاری کردیے ہیں اور اس سلسلے میں پشاور پریس کلب کے ہر ممبر کو ایک ، ایک لاکھ روپے ملیں گے ۔
صحافی فہیم نے بتایاکہ گورننگ باڈی نے متفقہ طور پر اس سال…
مسلمان ذی الحج کے ابتدائی 10 روز میں زیادہ سے زیادہ عبادات کریں: سعودی مفتی اعظم
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ صالح الفوزان نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ذی الحج کے مہینے کے بابرکت پہلے 10 دنوں میں زیادہ سے زیادہ اعمال صلاح اور عبادات کریں۔
انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں نماز، صدقات، روزے…
‘بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں’، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے اپنی زندگی کے دکھ بھرے لمحے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو اس سے معافیاں ہی مانگتی ہوں۔
کچھ روز قبل عشرت فاطمہ نے توثیق حیدر کو…
