پاکستانی آئی ٹی کمپنی کا افریقا میں سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی منصوبے کا کامیاب آغاز
اسلام اآباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی آئی ٹی کمپنی سپرنیٹ گلوبل نے افریقا میں سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی منصوبے کا کامیاب آغاز کرلیا۔
پاکستان کی آئی ٹی و ٹیلی کام کمپنیوں کی عالمی سطح پر توسیع، ڈیجیٹل سروسز اور سرمایہ کاری کے مواقع میں نمایاں…
طالبات کے امتحانی مراکز ، مرد افسران نے بیٹھک بنالیے۔
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) ایف اے اور ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کے دوران بورڈ آفس اور محکمہ تعلیم کے بعض مرد افسران کی جانب سے طالبات کے امتحانی مراکز میں غیر ضروری اور طویل قیام پر والدین، اساتذہ اور سماجی حلقوں کی جانب سے شدید تشویش…
میر علی مدد جتک کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے، میر خیر اللہ جتک
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی رہنما اور معروف قبائلی شخصیت میر خیر اللہ جتک نے مطالبہ کیا ہے کہ رکن صوبائی اسمبلی حاجی میر علی مدد جتک کو فوری طور پر صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بطور…
بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ، بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد
لورالائی(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے علاقے لورالائی میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
ڈی آئی جی لورالائی رینج جنید احمد شیخ اور ایس ایس پی ڈاکٹر فہد احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خفیہ اطلاع پر…
اسلام آباد میں ایڈز کیسز میں خطرناک اضافے کی خبر درست نہیں، وزارت صحت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزارت قومی صحت نے اسلام آباد میں ایڈز کیسز سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحت جاری کرتے ہوئے تردید کی ہے کہ ایڈز کیسز میں خطرناک اضافے کی خبر درست نہیں ہے۔
وزارت صحت کے مطابق اسلام آباد میں ایڈز کی وبائی صورت…
بلوچستان اور سندھ کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر پہنچ گیا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان اور سندھ کے بعض علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ، جہاں درجہ حرارت چالیس ڈگری سے اوپر پہنچ گیا۔
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم نے تیور بدل لیے ہیں اور گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔…
نواز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ سے متعلق اجلاس
گلگت بلتستان (زیبائے پاکستان)گلگت بلتستان کی مجلس قانون ساز کے 2026 کے عام انتخابات کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراعلی مریم نواز شریف اور دیگر پارٹی…
خاتون پولیس کانسٹبل ملک ناز کی شہادت، بہادری کی نئی مثال قائم
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پہلی خاتون شہید پولیس کانسٹبل ملک ناز نے بہادری کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں…
