ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل

دبئی(زیبائے پاکستان) ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پسندیدہ فیلڈ مارشل دنیا بھر کے میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہیں۔ ابوظبی سے شائع ہونے والے اخبار ’’دا نیشنل“ نے بھی ’’ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل“ کی ہیڈ لائن…

چین کی بے مثال ترقی دنیا کیلئے ایک روشن مثال ہے: مریم نواز

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چین کی بے مثال ترقی دنیا کیلئے ایک روشن مثال ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چینی زبان کے دن پر چینی عوام کو مبارکباد دی اور کہا کہ دنیا میں…

محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع امریکہ کے سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں ان کی امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی تازہ ترین صورتحال…

پیرس کیوں چھوڑا؟ شرمیلا فاروقی ترکی میں چھٹیاں منانے پر تنقید کی زد میں

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی سیاستدان شرمیلا فاروقی کراچی کو پیرس قرار دینے کے بعد چھٹیاں منانے کے لیے ترکی پہنچ گئیں جس پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ شرمیلا فاروقی ایک معروف پاکستانی سیاستدان ہیں جو پاکستان پیپلزپارٹی سے…

آئی پی ایل میچ کے دوران اسٹیڈیم میں کالا جادو ، ویڈیو وائرل

ممبئی (زیبائے پاکستان)تنازعات کی زد میں رہنے والی لیگ آئی پی ایل کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔ آئی پی ایل کے رواں سیزن کے دوران ایک عجیب و غریب ’کالا جادو‘ تنازعہ منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ ایک روز قبل چنئی سپر کنگز…

امریکا سے مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن جنگ کیلئے بھی تیار ہیں، ایران کا دو ٹوک اعلان

ایران (زیبائے پاکستان)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے تاہم بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ہر ممکن اقدام کے لیے تیار بھی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد…

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، مذاکرات کا دوسرا دور کل اسلام آباد میں ہونے کا قوی امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا وقت ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا جبکہ اسلام آباد میں مذاکرات کے دوسرے دور کا قوی امکان ہے، جس کا دوسرا راؤنڈ کل شروع ہوگا۔ امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ…

ایران کو دھمکیوں سے نہیں جھکایا جا سکتا، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران کو دھمکیوں یا دباؤ کے ذریعے غیر منطقی مطالبات ماننے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ سفیر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں کہا…

کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی (زیبائے پاکستان)کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس 3293 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 70 ہزار 646 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری…

بنوں: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک

بنوں (زیبائے پاکستان)بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…