لکی مروت میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2دہشتگرد ہلاک، اہلکار شہید
پشاور(زیبائے پاکستان)ضلع لکی مروت میں پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
پولیس کے مطابق آپریشن اخوندان کے جنگلات سول کیمپ میں کیا گیا، آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے تاہم…
خضدار کے نوجوانوں کا پراسرار قتل ، نشہ آور ادویات کو روکنا متعلقہ حکام کے لئے چیلنج بن گیا ۔
تحریر وسیم انور
گزشتہ برس سے اب تک خضدار میں یکے بعد دیگرے نوجوانوں میں نشہ آور ادویات کا استعمال بڑھتا جارہا ہے جس میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، ان نشہ آور ادویات کے استعمال سے متاثر ہونے والے افراد کی زیادہ تر تعداد…
آبنائے ہرمز کھلنے کا اعلان عالمی امن کے لیے خوش آئند ہے۔سید امان شاہ
کراچی/کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے ایک خوش آئند اور مثبت پیش رفت ہے، جو عالمی امن، معیشت اور…
آکرا ڈیم مین لیکیج کی فوری مرمت قابل ستائش ہے۔ انجنئیر ندیم پانیزئی
پشین (زیبائے پاکستان) محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پشین کے ایکسین انجینئر ندیم پانیزئی نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی ہدایت پر محکمہ پی ایچ ای کی ٹیم کی جانب سے آکرا ڈیم سے جیوانی جانے والی مین واٹر پائپ لائن میں پیدا ہونے والی…
ٹارگٹ کلنگ اور چوری، ڈکیتی کے واقعات نے شہریوں کا سکون چھین لیا ہے۔ میر جمیل رند
کوئٹہ (زیبائے پاکستان): ممتاز قبائلی و سماجی شخصیت " میر جمیل رند " نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آئے روز قتل و غارتگری، ٹارگٹ کلنگ، قبائلی دشمنیوں اور چوری ،ڈکیتی ،رہزنی کے بڑھتے ہوئے خونریز واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا…
قبائلی تنازعات کیلئے بلوچ پشتون گرینڈ جرگہ ضروری ہے۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ (زیبائے پاکستان): عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کوئٹہ اور صوبے کے دیگر علاقوں میں قبائلی دشمنیوں کی بنیاد پر قتل و غارتگری کے پے در پے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…
کراچی اور بلوچستان کے اطراف میں زلزلے جھٹکے، شہری خوفزدہ
کراچی (زیبائے پاکستان) کراچی اور بلوچستان میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہری خوف وہراس کا شکار
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں3.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا کس کے جھٹکے 2بج کر13منٹ پرمحسوس کیے گئے۔
اِسی طرح…
حیدرآباد واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبے پر اہم پیشرفت، وزیراعلیٰ سندھ کی فوری ہدایات
کراچی (زیبائے پاکستان)سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت حیدرآباد کے پانی منصوبے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزراء، اعلیٰ حکام اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں جام خان شورو، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ،…
کراچی میں ترقیاتی کام نہ ہونے کا دعویٰ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، سعدیہ جاوید
کراچی (زیبائے پاکستان)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کے الزامات کو مسترد کردیا۔
رہنما پیپلز پارٹی سعدیہ جاوید نے اپنے بیان میں کہا کہ منعم ظفر کی میڈیا ٹاک سراسر جھوٹ اور منفی پروپیگنڈے پر مبنی…
اسلام آباد اور راولپنڈی کی جامعات میں کلاسز آن لائن ہوں گی، امتحانات ملتوی
راولپنڈی/ اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی اور انتظامی صورتحال کے پیشِ نظر جڑواں شہروں کی مختلف جامعات نے تدریسی و انتظامی سرگرمیوں میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے جاری کردہ…
