دیر لوئر؛ ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے

لوئر دیر(زیبائے پاکستان)صدیقہ بانڈہ عشیرئی درہ کے گورنمنٹ پرائمری اسکول کے طالب علم پر تشدد کرکے استاد نے دونوں بازو توڑ ڈالے۔ ٹیچر کے تشدد سے طالب علم کے دونوں بازوں فریکچر ہوئے جس پر پلاستر چڑھا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے…

آج کے دور میں لوگ محبت کرنا ہی بھول چکے ہیں: طوبیٰ انور

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ طوبیٰ انور نے کہا ہے کہ آج کے دور میں لوگ محبت کرنا ہی بھول چکے ہیں۔ ایک نجی ویب شو میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ محبت دراصل توجہ اور خیال رکھنے کا نام ہے، مگر…

اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ کی پہلی حج پرواز مدینہ منورہ روانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ کی پہلی حج پرواز 270 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 5723 دن 11 بجے روانہ ہوئی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور…

عوام کو انصاف نہیں مل رہا، عید کے بعد بڑی کال دیں گے، حافظ نعیم

پشاور(زیبائے پاکستان)امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ عید کے بعد ملک میں بڑی کال دینگے، موجودہ عدالتی نظام عوام کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو رہا ہے۔ پشاور میں کارکنان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ…

نواز شریف اور مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، سیاحتی منصوبوں کی منظوری

مری(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں کوٹلی ستیاں میں سکائی گلاس برج پراجیکٹ کی اصولی منظوری دیدی گئی۔ اجلاس میں مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے سدباب کے لئے عالمی…

پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش، بعض مقامات پر ژالہ باری

لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری ریکارڈ کی گئی۔ خیبر پختونخوا میں سوات، کرک، ملاکنڈ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بارش ہوئی جبکہ گلیات اور وادی ناران میں برف…

ایران کے ساتھ ایک یا دو دن میں معاہدہ طے پانے کا امکان ہے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کو دیے گئے ٹیلیفونک انٹرویو میں ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے اہم پیش رفت کا اشارہ دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ ایک یا دو…

محمود اچکزئی پی ٹی آئی قیادت سے ناراض، مردان جلسے میں شرکت نہ کرنے کا امکان

پشاور(زیبائے پاکستان) مردان میں ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی مردان جلسے کے حوالے سے اعتماد میں نہ لینے پر تحریک…

راولپنڈی میں امن مذاکرات کے باعث ٹرانسپورٹ معطلی کا فیصلہ

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)راولپنڈی میں ایران امریکا جنگ بندی سے متعلق امن مذاکرات کے پیش نظر ہر قسم کی پرائیویٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ تاحکمِ ثانی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی تاکہ…

کیا کافی پینے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے؟ دلچسپ انکشاف

نیویارک(زیبائے پاکستان)دنیا بھر میں پسند کیے جانے والے مشروب ’کافی‘ کے حوالے سے ایک دلچسپ تحقیق سامنے آئی ہے جس نے اس کے شوقین افراد کو حیران کردیا ہے۔ ماہرین کے مطابق باقاعدگی سے کافی پینے والے افراد اُن لوگوں کے مقابلے میں اوسطاً…