کوشش ہے ایک بھی بچہ تعلیم کے بنیادی حق سے محروم نہ رہے، سہیل آفریدی

پشاور(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل اافریدی نے کہا ہے کہ کوشش ہے ایک بھی بچہ تعلیم کے بنیادی حق سے محروم نہ رہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت شعبہ تعلیم میں اصلاحات بارے اہم اجلاس ہوا ہے، اجلاس میں…

امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر ایرانی جہاز قبضے میں لیا ہے، ٹرمپ

امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرنے والے ایرانی جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی فوج نے ایک ایرانی جہاز کو روکا جو آبنائے ہرمز…

3 امریکی فوجی طیاروں کی اسلام آباد آمد، سیکیورٹی سخت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی فوجی طیاروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں اعلیٰ امریکی حکام کے ممکنہ دورے سے قبل امریکی ایئر…

پاکستان میں ایرانی کرنسی کا نیا رجحان، روزانہ کروڑوں کا لین دین، جانئے اس میں کتنا فائدہ ہے؟

کراچی (زیبائے پاکستان)قیاس آرائیوں پر مبنی ٹریڈنگ اور سرحد پار سرگرمیوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں ایرانی ریال کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سرمایہ کار امریکی ایران سفارتی پیش رفت سے منسلک ممکنہ مثبت…

خبردار، انجانے میں ایک کلک آپ کو بڑے نقصان میں ڈال سکتی ہے! پی ٹی اے کی اہم وارننگ جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جعلی کالز اور ایس ایم ایس کے حوالے سے شہریوں کو خبردار کر دیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اسکیم الرٹ میں شہریوں سے کہا گیا کہ وہ جعلی کالز اور ایس ایم ایس سے…

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ؟ 20 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ ہفتے کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 500 روپے کا اضافہ جبکہ چاندی فی تولہ قدر میں 118 روپے مہنگی ہوگئی۔سونے اور چاندی کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں…

ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 20 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں مسلسل اتار چڑھاؤ نے مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی کی فضا برقرار رکھی ہوئی ہے۔ روپے کی قدر میں معمولی سی کمی یا استحکام نہ صرف درآمدی اشیاء کی قیمتوں کو متاثر کرتا ہے بلکہ ایندھن،…

متحدہ عرب امارات کی معیشت ہچکولے کھانے لگی! واشنگٹن سے مالی مدد کی امیدیں

متحدہ عرب امارات(زئیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات نے امریکہ کے حکام کے ساتھ ابتدائی نوعیت کی بات چیت کا آغاز کیا ہے تاکہ اگر ایران کے ساتھ جاری جنگ کے باعث معاشی دباؤ بڑھتا ہے تو کسی ممکنہ مالی سہولت کا انتظام کیا جا سکے۔ امریکی…

آپ کا شناختی کارڈ آپکے گھر کی دہلیز پر! مگر کیسے؟ نادرا موبائل وین سروسز کا شیڈول سامنے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو ان کی دہلیز پر شناختی خدمات فراہم کرنے کے لیے موبائل وین رجسٹریشن سروسز کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت مختلف علاقوں میں مقررہ تاریخوں پر موبائل…

مودی، شیخ رشید کے نقش قدم پر، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

بنگال (زیبائے پاکستان)مغربی بنگال میں انتخابی مہم کے دوران بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جھارگرام میں مقامی اسٹریٹ فوڈ ’جھال مری‘ سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مودی ایک…