ڈیلی آرکائیو

مئی 2, 2026

یوم مزدور پر ایسا کیا کردیا کہ فضا علی ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آگئیں، دیکھئے ویڈیو

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا یومِ مزدور کے موقع پر کیا گیا خصوصی پروگرام ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق یکم مئی کے موقع پر فضا علی نے…

مقامی صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونا کتنے کا؟ جانیں مکمل تفصیل یہاں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج بروز ہفتہ 2 مئی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 83 ہزار 9 سو 62 روپے کی سطح پر موجود ہے جو کہ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔ آل پاکستان…

امریکی ڈالر کتنے کا ہوگیا؟ جانیں اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں آج بروز 2 مئی 2026 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیئے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ مستحکم دکھائی دے رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی…

وفاقی حکومت اور اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار غلط؟ مہنگائی کے خوفناک اعداد و شمار سامنے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں مہنگائی کی شرح نے تشویشناک حدیں عبور کر لی ہیں جہاں اپریل 2026 میں کنزیومر پرائس انڈیکس بڑھ کر 10.9 فیصد تک جا پہنچا۔ یہ نمایاں اضافہ نہ صرف وزارتِ خزانہ کے 8 سے 9 فیصد کے تخمینے سے زیادہ ہے بلکہ اسٹیٹ…

میرے ایک میسج نے ایک عورت ذات کو مشہور کردیا، رجب بٹ کا لاریب ملک پر طنز

لاہور(زیبائے پاکستان)اپنی ذاتی زندگی، خاص طور پر طلاق کے معاملے کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک اور نئے تنازعے کا شکار ہو گئے ہیں۔ حال ہی میں فیشن اور لائف اسٹائل انفلوئنسر لاریب ملک کی رجب بٹ سے متعلق ایک پوسٹ…

کوئٹہ، قمبرانی روڈ شہباز خان چوک کے قریب گھر میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، ریسکیو ذرائع

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) قمبرانی روڈ شہباز خان چوک کے قریب گھر میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، ریسکیو ذرائع لاش مزید کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل جاں بحق ہونے والے نو جوان کی عمر 20 سال، پولیس مزید کارروائی کررہی ہے،

عمران خان کی رہائی کیلیے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا جلسے جلوس کرنے کا اعلان

لاہور(زیبائے پاکستان)پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئین کے تحفظ اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوس کرنے کااعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی ، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان…

مشوانی قبیلے کی قیادت کا نیا باب : ملک محمد عمران مشوانی کی دستار بندی

تحریر: ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ مشوانی بلوچستان کی سرزمین اپنی بے مثال قبائلی روایات، غیرت اور خدمتِ خلق کے جذبوں سے عبارت ہے۔ یہاں کے قبائلی نظام میں 'دستار' محض ایک لباس کا حصہ نہیں، بلکہ یہ وقار، ذمہ داری اور ایک پورے قبیلے کے اعتماد…

معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر تقریب، راحت فتح علی خان نے سماں باندھ دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں علامہ محمد اقبال کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے حاضری دی اور پھولوں کی چادریں چڑھا کر…

بھارتی کامیڈین کے ہاں بچی کی پیدائش

ممبئی (زیبائے پاکستان)بگ باس 17 کے فاتح اور مشہور کامیڈین منور فاروقی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور وہ دوسری بار والد بن گئے ہیں۔ مشہور اسٹینڈ اپ کامیڈین اور ریئلٹی شو اسٹار منور فاروقی دوسری بار والد بن گئے ہیں، ان کی اہلیہ…