ڈیلی آرکائیو

مئی 8, 2026

قطر کی خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی تعریف

قطر (زیبائے پاکستان)قطر کے وزیر اعظم نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔ وزیراعظم شہبازشریف اور قطری وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی…

اداکار علی رضا اور میں ایک دوسرے کے دشمن ہوا کرتے تھے: کنزہ ہاشمی کا انکشاف

کراچی (زیبائے پاکستان)اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہےکہ وہ اور اداکار علی رضا ڈرامے سے پہلے ایک دوسرے کو جانتے تھے اور دونوں دشمن تھے۔ حال ہی میں کنزہ ہاشمی اور علی رضا نے ایک میگزین کو انٹرویو دیا جس دوران انہوں نے اپنے ڈرامے…

والدہ میری تیسری شادی کے خلاف تھیں، میرے بیٹے نے سب کو راضی کیا: عتیقہ اوڈھو

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیٹے نے انہیں تیسری شادی کرنے کا مشورہ دیا۔ حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ’میں اپنی زندگی میں یہ تجربہ کرچکی ہوں کیونکہ…

آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر اور غیرمتعلقہ افراد کی آمدورفت، بھارتی بورڈ نے حکم نامہ جاری کردیا

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل میں گرل فرینڈزکلچر اور غیر متعلقہ افرادکی آمدورفت کا نوٹس لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل میں کوڈ آف کنڈکٹ کی متعدد خلاف ورزیاں کی گئیں جس پر…

ایک چارج پر 410 کلومیٹر تک سفر! جانیں چیری ماسٹر پاکستان کی الیکٹرک گاڑیوں کی تفصیل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں آٹو موبائل صنعت تیزی سے جدید ٹیکنالوجی کی جانب بڑھ رہی ہے اور اب چینی کمپنی چیری بھی مقامی مارکیٹ میں نئی پیش رفت کے لیے سرگرم دکھائی دے رہی ہے۔ چیری ماسٹر پاکستان جو چین کی چیری آٹوموبائل اور…

میگنیشیم کا کمال: نئی دوا چکنائی اور چینی سے بھرپور غذا کے باوجود موٹاپا ختم کرنے لگی

امریکہ (زیبائے پاکستان)سائنسی ماہرین ومحقیقین نے ایک ایسے چھوٹے سالماتی مرکب کی نشاندہی کی ہے جو طویل عرصے تک مغربی طرز کی غذا کھانے والے چوہوں میں وزن بڑھنے اور میٹابولزم کو پہنچنے والے نقصان کا مقابلہ کرتا دکھائی دیتا ہے۔ امریکا کی…

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس کی تیاری؟ ملّت ٹریکٹرز نے اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سب سے بڑی ٹریکٹر ساز کمپنی ملّت ٹریکٹرز لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکٹرک بائیکس کی تیاری کے امکانات کا جائزہ لے رہی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ غور ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے اور اس پر حتمی فیصلہ نہیں…

صحافی مطیع اللہ جان کی مشکلات بڑھ گئی؟ خواجہ سعد رفیق نے قانونی جنگ چھیڑ دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ان کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری کردار کشی اور جھوٹے الزامات کی مہم پر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی پریونشن آف…

ٹھرکی سیاستدان وائرل! کانگریس رہنما کی خاتون رکن اسمبلی سے زبردستی گلے ملنے کی کوشش

کیرالہ (زئیبائے پاکستان)بھارتی ریاست کیرالہ کے دارالحکومت ترواننت پورم میں واقع کیرالہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ہیڈکوارٹر میں ایک اجلاس کے دوران پارٹی رہنما چرین فلپ کی جانب سے نو منتخب ایم ایل اے ایڈووکیٹ بِنڈو کرشنا کو مبینہ طور پر…

پاسپورٹ بنوانا ہے؟ اب گھر بیٹھے موبائل سے بن جائے گا! نادرا کی نئی ڈیجیٹل سروس

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے عوامی سہولت کے لیے ڈیجیٹل سروسز کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت شہری گھر بیٹھے موبائل ایپ کے ذریعے شناختی…