ڈیلی آرکائیو

مئی 8, 2026

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، 8 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 96 ہزار کی بڑی نفسیاتی حد عبور کرگئی۔جمعرات کو جاری کیے گئے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ…

ڈالر اور درہم کی قیمت میں کتنا اضافہ؟ 8 مئی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے اور کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ…

کرائے سے جان چھڑا کر اپنی چھت ڈھونڈنے والوں کیلئے خوشخبری، وزیراعظم اپنا گھر پروگرام سے 5ارب جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت اب تک مجموعی طور پر 1845 افراد کو قرضے فراہم کیے جا چکے ہیں جن کی مجموعی مالیت 5 ارب روپے سے بھی زیادہ بنتی ہے جو کرائے سے جان چھڑا کر اپنی چھت تلاش کرنے والے افراد کیلئے ایک…

دیر بالا؛ گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4افراد زخمی

پشاور(زیبائے پاکستان)دیر بالا کے علاقے واڑی باغ، کارو درہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں باٹ محمد مناف ولد بہادر خان کے گھر کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی…

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلیے آج 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیے جانے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے آج 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا اہم ایگزیکٹو بورڈ اجلاس آج ہوگا، جس میں پاکستان کے لیے تیسرے…

خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار، 5افراد جاں بحق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ کو ایم 8 باریجہ مقام پر حادثہ پیش آیا جس کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں پانچ 18 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو عملے نے جاں بحق افراد اور…

کراچی یا لاہور، کھانا کہاں کا اچھا ہے؟ وسیم اکرم نے فیصلہ سنادیا

کراچی (زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم سابق کپتان وسیم اکرم نے کراچی اور لاہور کے کھانے پر جاری بحث پر اپنا فیصلہ سنادیا۔ ایکس پر جاری ویڈیو میں وسیم اکرم نے کہا کہ سوشل میڈیا پر دیکھ رہا ہوں کہ کراچی اور لاہور کے کھانے کو لے کر بڑی بحث…

میلیسا بریرا نے دباؤ کے باوجود فلسطین کی حمایت پر ڈٹے رہنے کا اعلان کردیا

امریکہ (زیبائے پاکستان)معروف امریکی اداکارہ میلیسا بریرا نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ اور فلسطینی عوام کے حق میں ان کی آواز دبائی نہیں جا سکتی، چاہے اس مؤقف کی قیمت انہیں اپنے فلمی کیریئر میں مشکلات کی صورت میں ہی کیوں نہ چکانی…

پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت؛ اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالرز مالیت کے معاہدے متوقع ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی پیک کی کامیابی کے لیے چین کا 52 رکنی اعلیٰ سطحی کاروباری…

صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں ایرانی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ کے تین ڈسٹرائر جنگی جہاز کامیابی کے ساتھ آبنائے ہرمز عبور کر گئے حالانکہ راستے میں انہیں ایرانی حملوں کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا…