ڈیلی آرکائیو

جولائی 9, 2026

اسحاق ڈار سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے کروشیا کے وزیر خارجہ ڈاکٹر گورڈن گرلیچ راڈمان نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزارت خارجہ…

ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی اور حبس برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دو روز کے دوران گرم اور مرطوب موسم برقرار رہے گا، تاہم بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی…

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس معطل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس آج معطل کر دی گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد میں روک لی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس کی…

دولت کا لالچ، بچوں نے جائیداد ہتھیانے کیلیے والد کو ذہنی مریض قرار دیدیا

لاہور(زیبائے پاکستان) دولت کی لالچ میں اور جائیداد ہتھیانے کے لیے بچوں نے اپنے والد کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ نے دولت کی لالچ میں بچوں کی جانب سے ذہنی مریضوں کے بحالی سینٹر میں داخل کروائے گئے والد کو بازیاب کروا کر رہا کرنے کا…

وزیراعظم سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف سے کروشیا کے وزیر خارجہ و یورپی امور نے ملاقات کی ہے، جس میں تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ ریڈمین کی…

ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام، حملہ کیا تو بھرپور جواب ملے گا: قالیباف

تہران (زیبائے پاکستان)ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب دھونس، دھمکیوں اور وعدہ خلافی کی کوئی کارروائی بغیر جواب کے نہیں رہے گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں…

توانائی بحران سے ایشیائی معیشتیں شدید متاثر، اے ڈی بی نے مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ترقی پذیر ایشیا اور بحرالکاہل کی معیشتوں کے لیے 2026 کی اقتصادی ترقی کی پیش گوئی کم کرتے ہوئے اسے 4.9 فیصد کر دیا ہے جبکہ 2025 میں شرح نمو 5.5 فیصد رہی تھی، یہ تخمینہ اپریل میں…

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

لاہور(زیبائے پاکستان))مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ برسی کے موقع پر سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں کی جانب سے تحریکِ پاکستان اور قومی تعمیر میں مادرِ ملت کی بے مثال خدمات…

کارگو طیارہ حادثے کے بعد پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کا تلاش و بچاؤ آپریشن جاری

کراچی (زیبائے پاکستان)کارگو طیارہ حادثے کے بعد پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے اورماڑہ کے قرب و جوار میں تلاش و بچاؤ کا آپریشن جاری ہے۔ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں پاکستان نیوی کے بحری جہازوں کے علاوہ سی کنگ،…

دہشتگردی کو اتحاد و اتفاق سے ہی شکست دی جاسکتی ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت ایک نہایت حساس اور نازک دور سے گزر رہا ہے، جہاں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور معاشی مشکلات نے…