خضدار: مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم سے 4افراد جاں بحق
کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان کے علاقے خضدار میں مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم سے 4افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطانق ناخوش گوار حادثہ خضدار کی تحصیل وڈھ کی قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں مخالف سمت میں آنے والی تیز رفتار مسافر کوچ سے گاڑی ٹکرا…
