ڈیلی آرکائیو

مئی 14, 2026

عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ اور صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق کے درمیان کوئٹہ میں ایک اہم مشترکہ تنظیمی نشست منعقد ہوئی، جس میں پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات، تنظیمی…

تھانہ علیزئی پشین نے اشتہاری ملزم کو بمعہ اسلحہ گرفتار کرلیا۔

پشین(زیبائے پاکستان) تھانہ علیزئی پشین کی کامیاب کاروائی، اشتہاری ملزم بمعہ اسلحہ گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایس پشین نوید عالم کی جرائم پیشہ و اشتہاری ملزمان کیخلاف خصوصی مہم کے دوران ڈی ایس پی سرکل پیر عصمت اللہ کی نگرانی میں ایس ایچ…

پشتونخواملی عوامی پارٹی کا بلوچستان پرنٹ میڈیا کے جائز مطالبات کی مکمل حمایت کا اعلان

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ پشتونخواملی عوامی پارٹی بلوچستان پرنٹ میڈیا کے تمام جائز مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے اور اس جدوجہد کے ہر مرحلے میں پارٹی صحافیوں اور…

قومی استحکام کے لیے بلاول بھٹو زرداری سے دور اندیش فیصلوں اور بلوچستان پرنٹ میڈیا کی توقعات

(زیبائے پاکستان )دنیا کی تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ قوموں کی ترقی صرف وسائل، جغرافیہ یا عسکری قوت سے ممکن نہیں ہوتی بلکہ اصل بنیاد وژنری قیادت ہوتی ہے۔ ایسی قیادت جو آنے والے خطرات کو وقت سے پہلے محسوس کرے، عوامی احساسات کو سمجھے،…

دالبندین، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، دو افراد زخمی، پندرہ سالہ نوجوان اغوا

دالبندین (زیبائے پاکستان )دالبندین کے نواحی علاقے میں نامعلوم کار سوار مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے دو افراد کو شدید زخمی کر دیا اور ایک پندرہ سالہ نوجوان کو اغوا کر کے فرار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے علاقے میں پہنچ…

کچلاک،مقامی پلازہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مزدوری کرنے والے دو بھائی جاں بحق

کچلاک(زیبائے پاکستان  )کچلاک بازار کے قریب وزیر آباد روڈ پر واقع ایک کمرشل پلازہ میں نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے وہاں مزدوری کرنے والے دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین کی شناخت محمد حسن اور…

آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاک فوج کی آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام…

مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کمی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 519 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی…

اس سال عمران خان کی رہائی ہو جانی ہے، ندیم افضل چن کی پیشگوئی

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان ندیم افضل چن نے پیشگوئی کی ہے کہ اس سال عمران خان کی رہائی ہوجائےگی۔ سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو 3 سال ہوگئے ہیں، سیاسی لیڈرز کو زیادہ…

یو اے ای سے فرقہ واریت کی بنیاد پر پاکستانیوں کی بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے کسی فرقے یا مذہبی بنیاد پر پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کیے جانے کی اطلاعات درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ذمہ…