ڈیلی آرکائیو

فروری 16, 2026

وفاقی محتسب کا بڑا فیصلہ، بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازم قرار

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک…

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (مسائل نیوز)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر کی کمی سے 4ہزار 010ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ہزاروں پوائنٹس کی کمی

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں شدید مندی کا رجحان برقرار رہا اور کاروباری دن کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 2264 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار 339…

عمران خان کا مکمل طبی معائنہ، ڈاکٹرز کی ذاتی معالجین کو بریفنگ، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(مسائل نیوز)پمز اور الشفاء انٹرنیشنل کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم نے جیل میں عمران خان کا مکمل اور تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ ذرائع نے کہا کہ ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان کی بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے، طبی ٹیم نے جاری علاج پر…

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست پر اہم پیش رفت

اسلام آباد(مسائل نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے رمضان المبارک سے قبل صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے بڑھا دیے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ…

بنوں میں تھانہ میریان کے باہر بم دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 20 زخمی

ڈی آئی خان(مسائل نیوز)بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے…

بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد

سنجاوی(مسائل نیوز)بلوچستان کی تحصیل سنجاوی میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج کے طور پر پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان زندہ باد ریلی میں ضلع زیارت ،ہرنائی اور تحصیل سنجاوی کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ریلی میں…

بلوچستان میں موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی

کوئٹہ(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی موسم اور بارش کے امکان کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی ہے۔ کوئٹہ، پشین، مسلم باغ، ڑوب، زیارت، بارکھان، سبی اور قلات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کے خلاف بھارت کی فتح پر بالی ووڈ اسٹارز نہال، سوشل میڈیا پر پیغامات وائرل

ویب ڈیسک | 16 فروری 2026 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بڑی جیت نے بالی ووڈ ستاروں کو بھی جشن منانے پر مجبور کر دیا ہے۔ ایک نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق، بھارت کی جانب سے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے…