ڈیلی آرکائیو

مئی 17, 2026

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ سامنے آگیا۔ صوبائی کابینہ میں توسیع پر سابق گورنر کے پی اور پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان نے کہا کہ نئے کابینہ ممبران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے…

حکومت ملک بھر میں ڈیجیٹل رسائی کے فروغ کیلئے کوشاں ہے: صدر مملکت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں ڈیجیٹل رسائی اور رابطہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔ عالمی یومِ ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن سوسائٹی پر جاری کئے گئے اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف…

وزیراعلیٰ مریم نواز کی صدر آذربائیجان سے ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

باکو(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صدر آذربائیجان الہام علیوف سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی تعاون، سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آذربائیجان کے صدر کے ساتھ…

خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

پشاور)(زیبائے پاکستان ) خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی کابینہ کے نئے اراکین سے حلف لیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز گورنر…

حرا مانی کے بولڈ لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کے باعث خبروں میں آگئی ہیں، تاہم اس مرتبہ ان کا فیشن انتخاب شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ اداکارہ، جنہوں نے شادی کے بعد شوبز میں قدم رکھا اور بعد ازاں اپنی…

لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی لہر، سورج آگ برسانے لگا

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب بھر میں خشک اور گرم موسم نے شدت اختیار کرلی سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کردیں جبکہ درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے باعث شہری شدید گرمی سے پریشان ہو گئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری…

بشریٰ انصاری نے زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں، سالگرہ کی تصاویر وائرل

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی 70ویں سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق 15 مئی کو بشریٰ انصاری نے اپنی رہائش گاہ پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں شوبز انڈسٹری کے…

ایٹمی ملک کو مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’’ذہنی دیوالیہ پن، جنون اور جنگی جنونیت‘‘ کا مظہر قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان جنوبی ایشیا کی تاریخ اور جغرافیے کا…

آئی ایم ایف دباؤ، بجٹ میں 860 ارب کے اضافی ٹیکس، پیٹرول ڈیزل پر سبسڈی بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھے جانے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 860 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کروا…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ورلڈ اربن فورم میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئیں

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ورلڈ اربن فورم میں شرکت کے لیے تین روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت…