ڈیلی آرکائیو

مئی 17, 2026

خیبرپختونخوا حکومت کی صحافیوں کو عیدی ،پشاور پریس کلب کے ہر رکن کو ایک ایک لاکھ روپے دینے کا فیصلہ

پشاور (زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا حکومت نے عیدالاضحی کے سلسلے میں صحافیوں کے لیے فنڈز جاری کردیے ہیں اور اس سلسلے میں پشاور پریس کلب کے ہر ممبر کو ایک ، ایک لاکھ روپے ملیں گے ۔ صحافی فہیم نے بتایاکہ گورننگ باڈی نے متفقہ طور پر اس سال…

مسلمان ذی الحج کے ابتدائی 10 روز میں زیادہ سے زیادہ عبادات کریں: سعودی مفتی اعظم

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ صالح الفوزان نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ذی الحج کے مہینے کے بابرکت پہلے 10 دنوں میں زیادہ سے زیادہ اعمال صلاح اور عبادات کریں۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں نماز، صدقات، روزے…

‘بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں’، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے اپنی زندگی کے دکھ بھرے لمحے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو اس سے معافیاں ہی مانگتی ہوں۔ کچھ روز قبل عشرت فاطمہ نے توثیق حیدر کو…

بجٹ آیا تو ضمیر جاگ گئے ناراض اراکین پھر وزیراعلیٰ کے دسترخوان پر

تحریر منور شاہوانی بلوچستان کی سیاست ایک بار پھر اقتدار، مفادات اور چاپلوسی کے گرد گھومتی دکھائی دے رہی ہے جیسے ہی صوبائی بجٹ قریب آیا وہی اراکین اسمبلی جو چند مہینے پہلے وزیراعلیٰ بلوچستان پر شدید تنقید کررہے تھے آج اچانک عشائیوں…

سبی کے دور افتادہ علاقے بابر کچھ میں سول انتظامیہ اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے اشتراک سے فری…

سبی (زیبائے پاکستان)ضلع سبی کے دور افتادہ علاقے بابر کچھ میں سول انتظامیہ اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز، گائناکالوجسٹ، طبی ٹیسٹ اور مفت ادویات کی سہولیات فراہم…

ضلع سبی کے دور افتادہ علاقوں بابر کچھ، سنگان، زادو اور بادرا کے غیور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایف…

سبی (زیبائے پاکستان)ضلع سبی کے دور افتادہ علاقوں بابر کچھ، سنگان، زادو اور بادرا کے غیور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے مقامی کمانڈنگ آفیسر، ڈپٹی کمشنر سبی، اسسٹنٹ کمشنر سبی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور مقامی عمائدین…

جنوبی وزیرستان لوئر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی

ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان)جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل طوئی خلہ میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، بارشوں سے بڑے پیمانے پر فصلیں تباہ ہوگئیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے فصلیں، باغات اور سولر…

اداکارہ میرا نے اپنے لیے عزت اور احترام کی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی فلم اسٹار میرا نے ایک حالیہ جذباتی انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ وہ بھی دیگر خواتین فنکاروں کی طرح عزت، محبت اور احترام کی مستحق ہیں۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے شوبز انڈسٹری کا حصہ رہنے والی میرا نے بی بی…

منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(زیبائے پاکستان)منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایکسپریس نیوز کو موصول دستاویزات کے مطابق 17 اپریل 2018 کو پنکی نے کراچی سے پاسپورٹ حاصل کیا جو 17 اپریل…

کراچی میں شدید گرمی، شدت 46 ڈگری تک محسوس ہونے کی پیشگوئی

کراچی (زیبائے پاکستان)شہرِ قائد میں آج بھی موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد ہے، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے جبکہ گرمی کی شدت 43…