عوام کے منہ سے نوالہ چھین لیا مگر اپنی عیاشیاں کم نہیں کی! وفاقی حکومت تنقید کی زد میں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی کابینہ نے مالی سال 2026-27 کے لیے گزشتہ کفایت شعاری اقدامات کو جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت سرکاری اخراجات کم کرنے کے لیے پہلے سے نافذ قوانین اور ہدایات کو دوبارہ لاگو کر دیا گیا ہے۔
حالیہ جاری…
