براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا یکم مئی کو عظیم الشان جلسہ کا اعلان

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کا ایک اہم اجلاس صدر علی بخش جمالی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں جنرل سیکرٹری پیر محمد کاکڑ نے ایجنڈا پیش کیا۔ اجلاس میں شرکاء نے تفصیلی غور و خوض کرتے ہوئے یکم مئی کو…

تحریک انصاف کو دیوار سے لگانے کی سازشیں ناکام ھونگی۔ سید صادق آغا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر، معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ حالیہ حالات و واقعات اور بعض حلقوں کی جانب سے دیے جانے والے منفی بیانات کے باوجود پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے…

طالبات کے امتحانی مراکز ، مرد افسران نے بیٹھک بنالیے۔

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) ایف اے اور ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کے دوران بورڈ آفس اور محکمہ تعلیم کے بعض مرد افسران کی جانب سے طالبات کے امتحانی مراکز میں غیر ضروری اور طویل قیام پر والدین، اساتذہ اور سماجی حلقوں کی جانب سے شدید تشویش…

میر علی مدد جتک کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے، میر خیر اللہ جتک

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی رہنما اور معروف قبائلی شخصیت میر خیر اللہ جتک نے مطالبہ کیا ہے کہ رکن صوبائی اسمبلی حاجی میر علی مدد جتک کو فوری طور پر صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بطور…

بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ، بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

لورالائی(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے علاقے لورالائی میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ڈی آئی جی لورالائی رینج جنید احمد شیخ اور ایس ایس پی ڈاکٹر فہد احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خفیہ اطلاع پر…

بلوچستان اور سندھ کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر پہنچ گیا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان اور سندھ کے بعض علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ، جہاں درجہ حرارت چالیس ڈگری سے اوپر پہنچ گیا۔ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم نے تیور بدل لیے ہیں اور گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔…

خاتون پولیس کانسٹبل ملک ناز کی شہادت، بہادری کی نئی مثال قائم

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پہلی خاتون شہید پولیس کانسٹبل ملک ناز نے بہادری کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں…

آبنائے ہرمز کھلنے کا اعلان عالمی امن کے لیے خوش آئند ہے۔سید امان شاہ

کراچی/کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے ایک خوش آئند اور مثبت پیش رفت ہے، جو عالمی امن، معیشت اور…

آکرا ڈیم مین لیکیج کی فوری مرمت قابل ستائش ہے۔ انجنئیر ندیم پانیزئی

پشین (زیبائے پاکستان) محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پشین کے ایکسین انجینئر ندیم پانیزئی نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی ہدایت پر محکمہ پی ایچ ای کی ٹیم کی جانب سے آکرا ڈیم سے جیوانی جانے والی مین واٹر پائپ لائن میں پیدا ہونے والی…

ٹارگٹ کلنگ اور چوری، ڈکیتی کے واقعات نے شہریوں کا سکون چھین لیا ہے۔ میر جمیل رند

کوئٹہ (زیبائے پاکستان): ممتاز قبائلی و سماجی شخصیت " میر جمیل رند " نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آئے روز قتل و غارتگری، ٹارگٹ کلنگ، قبائلی دشمنیوں اور چوری ،ڈکیتی ،رہزنی کے بڑھتے ہوئے خونریز واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا…