براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
سیف اللہ کھیتران ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر بلوچستان
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )سیف اللہ کھیتران کو ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر بلوچستان تعینات ہونے پر دلی مبارکباد اور کوئٹہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ان کی تعیناتی پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں، تجربے اور محنت سے…
خضدار، وڈھ قومی شاہراہ پر افسوسناک حادثہ 4 افراد جان بحق 9 زخمی۔
خضدار(زیبائے پاکستان)وڈھ قومی شاہراہ پر دراکھالہ بدرنگ کے مقام پر پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں پولیس کے مطابق حادثہ دو ٹوڈی کاروں کے آمنے سامنے ٹکرانے کے باعث پیش…
میرا کسی بھی گروہ یا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے بعض عناصر میرے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کر…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)سابق وزیرداخلہ بلوچستان و قبائلی رہنما عنایت کاسی ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ انکا کسی بھی گروہ یا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے بعض عناصر میرے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کر رہے ہیں جن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ…
خوشحال پاکستان کے لیے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہے۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی پُرامن، جمہوری، عملی اور آئینی جدوجہد کے ذریعے ملک میں حقیقی تبدیلی پر یقین رکھتی ہے۔ موجودہ فرسودہ نظام عوام…
سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک
بنوں (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 24 خوارج ہلاک کردیے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بنوں ضلع میں حالیہ دہشت گرد کارروائیوں، پولیس پر حملوں اور گاڑی میں نصب خودکش بم…
بلوچستان ہائیکورٹ کے جج کے امیدوار ایڈووکیٹ سلیم لاشاری کی اہلیت پر سوالات اٹھ گئے
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )بلوچستان ہائیکورٹ کے جج کے امیدوار ایڈووکیٹ سلیم لاشاری کی اہلیت پر سوالات اٹھ گئے۔
وائس چیئرمین بلوچستان بار کونسل جاڑن دشتی نے ایڈووکیٹ سلیم لاشاری کے خلاف شکایات پاکستان بار کونسل، چیف جسٹس سپریم کورٹ، چیف جسٹس…
بلوچستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام صوبے میں خواتین کی معاشی ترقی کی جانب ایک اہم سنگِ میل…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پروگرام مکمل کرنے والی 500 خواتین کو مبارکباد دی ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس…
گورنر بلوچستان سے فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام بلوچستان نعیم کریم اور آزاد جموں و کشمیر کے کوئٹہ…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام بلوچستان نعیم کریم اور آزاد جموں و کشمیر کے کوئٹہ کے ووٹرز و کارکنان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تازہ ترین سیاسی…
بلوچستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام فیز ون کامیابی سے مکمل، 500 خواتین میں ٹیبلٹس، ٹول کٹس…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام فیز ون کامیابی سے مکمل، 500 خواتین میں ٹیبلٹس، ٹول کٹس اور اسناد تقسیم
ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پروقار تقریب، مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے تربیت…
بیانات اور پالیسیاں: وزیراعلیٰ بلوچستان کو خود بھی جائزہ لینا ہوگا
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایک بار پھر اس تشویش کا اظہار کیا ہے کہ قومی میڈیا بلوچستان کو صرف جرائم اور بدامنی تک محدود رکھتا ہے، جبکہ ترقیاتی منصوبوں، اصلاحاتی اقدامات اور عوامی فلاح کے منصوبوں کو وہ اہمیت…
