براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

مستونگ فائرنگ, محکمہ تعلیم کے کوسٹر پر فائرنگ 4 افراد زخمی

مستونگ (زیبائے پاکستان)مستونگ فائرنگ, محکمہ تعلیم کے کوسٹر پر فائرنگ 4 افراد زخمی کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے گروہ میں مسلح افراد کی فائرنگ مسلح افراد نے محکمہ تعلیم بلوچستان کی کوسٹر بس کو فائرنگ کا نشانہ بنایا،…

“پٹرولیم قیمتوں کا نیا نظام، عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار، زلیخا عزیز مندوخیل”

کوئٹہ ( زیبائے پاکستان ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما، بلوچستان اسمبلی کی سابق ٹکٹ ہولڈر اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی پارلیمانی کوآرڈینیٹر زلیخا عزیز مندوخیل نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نئے نظام پر سخت تنقید…

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے اج اپوزیشن لیڈر اور چیئرمین پختونخوا ملی…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے اج اپوزیشن لیڈر اور چیئرمین پختونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی سے انکی رہائش گاہ پر وفد کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر…

مستونگ: لکپاس ٹنل میں مزدا ٹرک اور تیل بردار موٹرسائیکل میں تصادم

مستونگ(زیبائے پاکستان ) لکپاس ٹنل میں مزدا ٹرک اور تیل بردار موٹرسائیکل میں تصادم تصادم کے نتیجے میں مزدا ٹرک اور موٹرسائیکل میں آگ بھڑک اٹھی، پولیس حکام آتشزدگی کے باعث روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کردیا، پولیس حکام روڈ بلاک ہونے کے…

بلوچستان حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیابی سے ہمکنار ہوگئے اور تحریری معاہدہ طے پا گیا۔ فریقین کا شہدائے زیارت کے لواحقین کے مطالبات پر عملدرآمد اور صوبے میں امن و استحکام کے لئے…

قیوم بلوچ بلوچستان میڈیا فورم کے صدر منتخب ۔۔!

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )بلوچستان کے سنئیر صحافی قیوم بلوچ کو بلوچستان میڈیا فورم کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ فورم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے پرنٹ، الیکٹرانک ، ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں اور نمائندوں کا اجلاس زیر صدارت سنئیر صحافی…

کوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )حکومت بلوچستان نے زیارت میں دہشت گردوں کے خلاف فرض کی ادائیگی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے پولیس کے بہادر جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے کوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے…

حکومت بلوچستان نے پولیس شہداء کے معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی مقررہ شرح میں اضافے…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )حکومت بلوچستان نے پولیس شہداء کے معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی مقررہ شرح میں اضافے کا فیصلہ کر لیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی۔ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ، نصیر…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر میر سلیم خان کھوسہ نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی جس میں نصیر آباد ڈویژن میں آبپاشی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا…

اسسٹنٹ کمشنر عبدالرؤف چنجنی انتقال کر گئے

کوئٹہ (زیبائے پاکستان اسسٹنٹ کمشنر عبدالرؤف چنجنی کے انتقال کی خبر پر مختلف حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ عبدالرؤف چنجنی نے اپنے کیریئر کا آغاز ریسرچ آفیسر کے طور پر کیا تھا اور محنت، لگن اور مسلسل جدوجہد کے…