براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

مستونگ کی تاریخ اور عوامی خواہشات کو تہہ و بالا کرنا ایک انتظامی مسلہ نہیں بلکہ ان سے ہماری شناخت…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی زیر صدارت قلات ڈویژن کوختم کرنے اور مستونگ کی تاریخی حیثیت اور جغرافیہ کو ختم کرکے کوئٹہ ڈویژن میں شامل کرنے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیئے قانونی ماہرین پر مشتمل وکلاء کی ٹیم کا اہم…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 300 کلوگرام خراب و مضرِ صحت چکن گوشت سپلائی کی کوشش ناکام!

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 300 کلوگرام خراب و مضرِ صحت چکن گوشت سپلائی کی کوشش ناکام! رات گئے خفیہ اطلاع پر ڈائریکٹر آپریشنز کی ہدایت کے تحت بی ایف اے کا کچلاک بائی پاس پر کامیاب آپریشن مسافر بس نمبر…

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افرادزخمی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افرادزخمی پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی سریاب روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے ۔

راڑہ شم اور اندر پور کی کوہ سلیمان ڈویژن میں شمولیت تاریخی حقیقت ہے۔

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بزدار قومی اتحاد نوجوانان اور سید قوم کے معتبرین کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے یونین کونسل راڑہ شم اور اندر پور کو کوہ سلیمان ڈویژن میں شامل کرنے کے فیصلے کو تاریخی،…

نوکنڈی میں وینڈر ڈویلپمنٹ پروگرام کے ذریعے آر ڈی ایم سی کا مقامی سپلائرز کی استعداد کار میں اضافہ

نوکنڈی، ضلع چاغی(زیبائے پاکستان) ریکوڈک مائننگ کمپنی(RDMC)نے نوکنڈی میں اپنا پہلا وینڈر کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا، جو مقامی کاروباروں کی استعداد کار بڑھانے اور بالخصوص ضلع چاغی سمیت بلوچستان کے سپلائرز کی ریکوڈک منصوبے سے…

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ ( زیبائے پاکستان ) کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز کوئٹہ سے 37 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق فوری…

نواب نیاز احمد خان زہری — ایک باوقار، مخلص اور عوام دوست قبائلی رہنما

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)نواب نیاز احمد خان زہری کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ آپ بلوچستان کی ممتاز اور باوقار قبائلی شخصیت، نواب نوروز خان زہری کے پوتے اور شہید نواب امان اللہ خان زہری کے بڑے صاحبزادے ہیں۔ آپ نے اپنے عظیم والد کے نقشِ قدم پر چلتے…

ڈائریکٹر جنرل محکمہ بہبودِ آبادی بلوچستان غلام مصطفیٰ ہانبھی سے سہارا ویلفیئر آرگنائزیشن بلوچستان کے…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ڈائریکٹر جنرل محکمہ بہبودِ آبادی بلوچستان غلام مصطفیٰ ہانبھی سے سہارا ویلفیئر آرگنائزیشن بلوچستان کے چیئرمین پرنس الٰہی بخش نے خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ورلڈ پاپولیشن ڈے کی مناسبت سے…

بلوچستان میڈیا فورم کا ظالمانہ میڈیا پالیسی منسوخ کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پرنٹ ، الیکٹرانک ، سوشل میڈیا سے وابستہ کارکن صحافیوں ، نامہ نگاران اور وابستہ کارکنوں کی نمائندہ تنظیم " بلوچستان میڈیا فورم " نے بگٹی سرکار کی متنازعہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق وفاقی وزیر محترمہ زبیدہ جلال کے شوہر میر چنگیز خان کُرد…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق وفاقی وزیر محترمہ زبیدہ جلال کے شوہر میر چنگیز خان کُرد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کے انتقال کو ایک بڑا سانحہ قرار…