براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

حکومتی مزاکرتی وفد اوردھرنا کمیٹی،شہداء کے لواحقین میں مذاکرات کا معاملہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی اور لواحقین کے مابین کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل حکومتی وفد اورسانحہ زیارت دھرنا کمیٹی کے مابین ڈرافت پر اتفاق ہوگیا معاہدے(ڈرافت)پر جلد دونوں فریقین دستخط کرلیں گے،ذرائع…

زیارت شہداء دھرنا: حکومت سے مذاکرات ناکام، بلوچستان بھر میں آج سخت شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) زیارت شہداء دھرنا کمیٹی اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، جس کے بعد دھرنا کمیٹی نے مذاکرات ختم کرنے اورآج جمعہ  بلوچستان بھر میں سخت شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ دھرنا کمیٹی کے رکن…

تھانہ یارو کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں، ایک ماہ کے دوران متعدد کامیاب…

پشین (زیبائے پاکستان)تھانہ یارو کی حدود میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی جانب سے مؤثر اور کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں متعدد جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں اور علاقے…

سینیٹر منظور خان کاکڑ کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا جائے۔صالح محمد کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) چیئرمین اصلاحی کمیٹی کلی عمر خان، معروف قبائلی و سماجی شخصیت حاجی صالح محمد کاکڑ نے سینیٹر منظور خان کاکڑ کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے اور وفاق میں صوبے کی…

امریکہ، ایران جنگ دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن چکی ہے۔سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی پر انتہائی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس خطرناک تنازع کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو اس کے…

۔BPPRA کی بدترین کارکردگی، نااہل تکنیکی عملے نے ٹینڈرنگ نظام مفلوج کر دیا.

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)۔BPPRA کی ناقص ویب سائٹ، نااہل تکنیکی عملے اور غیر تربیت یافتہ ویب ڈویلپرز نے صوبے کے ٹینڈرنگ نظام کو عملاً مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ ٹھیکداروں کو آئے روز ای ٹینڈر اپ لوڈ کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، مگر ادارے میں…

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کا آج سے او پی ڈیز بحال کرنے کا اعلان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے احتجاج مؤخر کر کے آج سے او پی ڈیز بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان وائی ڈی اے کا کہنا ہے کہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی درخواست پر ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج مؤخر کر دیا، آج سے بلوچستان کے…

زیارت شہداء نے پشتون ملت کو اتحاد کا عظیم تحفہ دیا۔ خوشحال کاسی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سینئر سیکرٹری فقیر خوشحال خان کاسی نے کہا ہے کہ زیارت شہداء نے پوری پشتون ملت کو اتحاد، اتفاق اور یکجہتی کا عظیم تحفہ دیا ہے، جو دراصل ملی شہید عثمان خان کاکڑ کے خواب، فکر اور وژن…

شہداء زیارت دھرنا اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک کا فوری خاتمہ ضروری ہے۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے شہداء زیارت دھرنا اور حکومت کے درمیان جاری ڈیڈ لاک پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی تاحال تدفین…

بلوچستان میں نادرا کے ذریعے اسلحہ لائسنسوں کا اجرا فوری طور پر بند، حکومت کا بڑا فیصلہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں نادرا کے ذریعے اسلحہ لائسنسوں کا اجرا فوری طور پر بند، حکومت کا بڑا فیصلہ تمام NRCs اور نادرا کاؤنٹرز کو آئندہ احکامات تک NPB اسلحہ لائسنسوں کی پروسیسنگ روکنے کا حکم، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کیا جائے…