بھیڑیوں کا قانون اور نام نہاد رہبر
احمد خان اچکزئی
محترم قارئین ۔بھیڑیوں کا ایک قانون ہے کہ جب سردی کے ان دنوں میں جب زمین پر برف جمی ہوتی ہے اور شدید یخ بستہ موسم کی وجہ سے ان کے خوراک کا کوئی بھی ذریعہ باقی نہیں رہتا، تو یہ سب مل کر ایک دائرے کی شکل میں بیٹھ جاتے ہیں۔…
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد ہوشیار ہوجائیں!
لاہور(زیبائے پاکستان) پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد ہوشیار ہوجائیں! جعلسازوں کا نیٹ ورک سرگرم ہے اور شہریوں کو دھوکہ دے کر رقم بٹورنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاسپورٹ ایجنٹ مافیا…
کراچی کینٹ میں ہزارہ ایکسپریس کو حادثہ، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہونے کا خدشہ
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی سے لاہور جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو کراچی کینٹ کے مقام پر حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ٹرین کی چار کوچز اچانک پٹڑی سے اتر گئیں۔ مرکزی ٹریک پر اس حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر اور ریلوے شیڈول متاثر ہونے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سوراب اور مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سوراب اور مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی اور…
بحری جہازوں پر حملے؛ ‘طاقت کے استعمال کا حق رکھتے ہیں’، پاکستان کی یمنی حوثی ملیشیا کو…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب اور بحریِ احمر میں تجارتی بحری جہازوں کو دی جانے والی مسلسل دھمکیوں کی سخت اور واضح الفاظ میں مذمت کی ہے۔
دفترِ خارجہ پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا…
افغان شہریوں کی جعلی دستاویزات بنانے میں ملوث نادرا ملازمین گرفتار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی میں افغان شہریوں کی جعلی دستاویزات بنانے میں ملوث نادرا کے ملازمین کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان کے مطابق ایف آئی اے نے کارروائی کر کے نادرا ملازمین سمیت 4 افراد کو گرفتار…
نوشکی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
نوشکی(زیبائے پاکستان) ضلع نوشکی کے عین الدین روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت شیخ زاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار، 10 دہشت گرد ہلاک،
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ 2 خاتون خودکش حملہ آور گرفتار کرلی گئیں۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الہندوستان…
صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ سول جوہری پروگرام کے معاہدے کی منظوری دے دی، امریکی اخبار
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری پروگرام کے معاہدے کی منظوری دے دی۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے ساتھ سول جوہری…
’بطور میئرمیرے پاس یہ اختیار نہیں‘، ظہران ممدانی نے ٹرمپ حکومت سے نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ…
نیویارک(زیبائے پاکستان)نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی نے امریکا کی وفاقی حکومت سے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔
سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں ظہران ممدانی نے کہا کہ نیویارک سٹی کے پاس اسرائیلی…
