سندھ میں مون سون سسٹم فعال، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا الرٹ
کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ میں مون سون سسٹم فعال ہوگیا ہے، جس کے سبب کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے آنے والی مون سون ہوائیں مسلسل ملک کے مختلف علاقوں…
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
بارسیلونا(زیبائے پاکستان)بارسیلونا کے نوجوان اسٹار لامین یمال کی گرل فرینڈ اور کانٹنٹ کریئٹر انیس گارشیا نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور نفرت انگیز پیغامات موصول ہونے کے بعد ایک طویل بیان جاری کیا ہے۔
انیس گارشیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…
ایران سنجیدہ ہو تو امریکا بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، مارکو روبیو
منیلا(زیبائے پاکستان) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ کشیدگی کے حل کے لیے مذاکرات، سفارت کاری اور اختلافات کے پرامن تصفیے کے لیے تیار ہے، تاہم ان کے بقول ایران اس وقت سنجیدگی سے بات چیت نہیں کر رہا۔…
پنجاب میں مون سون کا سلسلہ برقرار، مزید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب بھر میں مون سون بارش برسانے والا سسٹم بدستور موجود ہے ۔ آج لاہور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔
لاہور میں آج سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہنے کے ساتھ دوپہر کے…
پاکستان اور روس کے درمیان تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور روس کے درمیان تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے منیلا میں روسی ہم منصب سے ملاقات کی ہے، جس میں تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر…
کوئٹہ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہری بوند بوند کو ترس گئے، ٹینکر مافیا بے لگام
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ شدید آبی بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ زیرِ زمین پانی کی سطح مسلسل خطرناک حد تک نیچے جا رہی ہے، واسا کی فراہمی کئی علاقوں میں مکمل طور پر بند یا انتہائی محدود ہو چکی ہے، جبکہ ٹینکر مافیا…
پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی پیشکش
واشنگٹن (زیبائے پاکستان) امریکی ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر، پاکستان، مصر اور دیگر علاقائی ثالثوں نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے دونوں ممالک کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے، تاہم تاحال کسی بھی…
امریکا ایران جنگ کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل 92 ڈالر فی بیرل سے بھی اوپر پہنچ گیا
لندن(زیبائے پاکستان) امریکا اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں برینٹ خام تیل کی قیمت 92 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے…
ٹرمپ انتظامیہ نے مزید جنگ کے لیے کانگریس سے 87 ارب ڈالر کے فنڈز مانگ لیے
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) ایران کے ساتھ جاری فوجی کشیدگی کے باعث امریکی دفاعی اخراجات میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے آئندہ مرحلے کی کارروائیوں اور دفاعی ضروریات کے لیے کانگریس سے تقریباً 87 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کی…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے قیمتوں کے یومیہ تعین کا نظام نافذ ہونے کے بعد دوسرے روز پیٹرول کی قیمت میں 4…
