خاتون نے رضامندی کے بغیر مجھے بوسہ دیا’، پولیس اہلکار نے ہراسانی کا مقدمہ درج کروا دیا

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارت کی نیشنل پولیس اکیڈمی کے ایک آئی پی ایس افسر ادے کرشنا ریڈی کو مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ان کے خلاف ایک خاتون آئی پی ایس کی جانب سے ہراسانی تعاقب، جسمانی تشدد اور خفیہ طور…

حنا پرویز بٹ کی ٹک ٹاک لائیو اور فیملی وی لاگرز پر تنقید، بچوں کو ’خراب کرنے‘ کا الزام

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے ٹک ٹاک لائیو کرنے والوں اور فیملی وی لاگرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے مواد سے ملک کے بچوں اور نوجوانوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ حنا پرویز بٹ نے…

شادی کب کروں گی مجھے خود بھی نہیں پتا، جنت مرزا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے مداح کو شادی کے سوال پر جواب دے دیا۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ٹک ٹاکر جنت مرزا نے سوال و جواب کا سیشن رکھا اور اس دوران مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے…

لوگوں نے کہا مویشی آپ کو گھور رہے ہیں، بائیکر بریرہ خان کی دلچسپ روداد

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف خاتون بائیکر بریرہ خان نے کہا ہے کہ تنہا موٹر سائیکل پر ملک کے مختلف علاقوں کا سفر ان کے لیے صرف شوق نہیں بلکہ ایک ایسا تجربہ ہے جس نے انہیں مضبوط اور خوداعتماد بنایا۔ اے آر وائی پوڈ کاسٹ میں بریرہ…

کویت چاہتا ہے پاکستان سے دفاعی تعاون کو سعودی عرب طرز پر وسعت دی جائے، روئٹرز

اسلام آباد/ریاض (زیبائے پاکستان) روئٹرز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان، توانائی کے شعبے میں تعاون اور سرمایہ کاری کے بدلے کویت کے ساتھ دفاعی معاہدے میں توسیع کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔ روئٹرز کے مطابق پاکستان اور کویت کے درمیان…

کوئٹہ، سریاب کسٹم کے قریب بازار میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)سریاب کسٹم کے قریب بازار میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق اچکزئی نے کہا ہے کہ آئل باؤزر میں آگ لگنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق، میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت…

امریکا مشرقِ وسطیٰ میں ایف-16 اور ایف-35 جنگی طیاروں کی تعداد میں اضافہ کرنے لگا

واشنگٹن (زیبائے پاکستان) ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شدت اختیار کرنے پر امریکا مزید ایف-16 اور ایف-35 جنگی طیارے مشرقِ وسطیٰ بھیج رہا ہے۔ ایئر اینڈ اسپیس فورسز میگزین کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ امریکا کی جنگ میں شدت آنے کے بعد پینٹاگون…

منگل 21 جولائی کی صبح فی تولہ سونا کتنے کا ہے؟ تازہ نرخ جان کر حیران رہ جائیں گے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز منگل21 جولائی کی صبح ایک تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے نرخ کا اجراء کیا جائے گا۔ آل…

کون سی کرنسی کتنے میں مل رہی ہے؟ جانیں ڈالر، پاؤنڈ، ریال و درہم کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی فاریکس مارکیٹ میں آج بروز منگل 21 جولائی 2026 غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری 279 روپے جبکہ فروخت 279.20 روپے میں کی جا رہی ہے۔ اوپن مارکیٹ کے مطابق…

صرف 2 ہزار روپے ماہانہ میں ای بائیک! مریم نواز کی طلبہ کیلئے شاندار اسکیم؛ جانیں اپلائی کا طریقہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے طلبہ کیلئے الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 متعارف کروا دی ہے جسکے تحت صوبے کے طلبہ آسان شرائط پر اپنی الیکٹرک موٹر سائیکل حاصل کرسکیں گے۔ اس اسکیم میں بائیک کی فراہمی بلاسود اقساط کے ذریعے کی جائے گی جس کی…