سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کیس کی سماعت ملتوی کردی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کیس کی سماعت مؤخر کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اگر کوئی ہنگامی صورتِ حال پیدا ہو تو متعلقہ فریق جلد سماعت کی درخواست دائر کرسکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین…
مسجد آباد دل ویران
محمدنسیم رنزوریار
قارئین کرام۔عہدِ حاضر کا ایک المیہ یہ ہے کہ ہماری بستیاں مسجدوں کی معموریت سے آراستہ ہیں مگر انسانی دل روحانی ویرانی کا شکار ہو چکے ہیں۔ ظاہری پیکر پر وقار میناروں اور بلند گنبدوں کے سایے میں آباد ہیں جبکہ باطن خالص…
گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح کیلئے نومنتخب حکومت کے ساتھ کام کریں گے: وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے نو منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان…
مستونگ: گاڑی پر فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق
مستونگ(زیبائے پاکستان)مستونگ میں منگوچر کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔
روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے دو بچوں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے، کار میں سوار خاندان کا تعلق ژوب سے…
فیفا پر ارجنٹینا کی مدد کا الزام، رونالڈو کے ایک ’لائک‘ نے نئی بحث چھیڑ دی
پرتگال (زیبائے پاکستان)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر ایک ویڈیو ’لائک‘ کرنے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
شائقین نے نوٹ کیا کہ رونالڈو نے انسٹاگرام پر ایک ایسی ویڈیو کو لائک کیاجس میں فیفا پر ورلڈ کپ…
ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات
کراچی (زیبائے پاکستان)سٹی کورٹ میں سٹی ٹی ڈی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع کرادیا
چالان میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کیخلاف قائم مقدمات کی تعداد 21 ہونے کا انکشاف ہوا ہے، مقدمے میں انمول عرف پنکی اس کا بھائی ناصر،…
مون سون کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں
لاہور(زیبائے پاکستان) ملک میں مون سون کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب کے متعدد شہروں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں بادلوں کے ڈیرے برقرار ہیں، کچھ علاقوں میں رم جھم سے موسم…
کوئٹہ کے رہائشی کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش، اہلخانہ میں خوشی کی لہر
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ شہر کے ایک رہائشی کے ہاں ایک ہی وقت میں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جس سے اہلخانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ڈاکٹروں کے مطابق نومولود بچوں میں تین بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔
اس سے قبل بھی شہری کے تین بچے…
