بلوچستان کے اضلاع سوراب اور قلات سے 5 افراد کی نعشیں برآمد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے اضلاع سوراب اور قلات سے 5 افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے  سوراب میں قومی شاہراہ کے قریب 3 افراد کی نعشیں ملی ہیں، جبکہ قلات کے علاقے رودینجو سے مزید دو افرادد کی نعشیں…

’میں آخری سانس تک اس کی حفاظت کروں گا‘، شہناز گل سے تعلق پر راگھو جویال کا ردعمل

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی ڈانسر و اداکار راگھو جویال نے شہناز گل کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر اس خاتون کی حفاظت کریں گے جو ان کے ساتھ ہو، اس کا محبت یا تعلق سے کوئی واسطہ نہیں۔ راگھو جویال نے پنک ولا کو…

ایمان مزاری کیس: ہائیکورٹ کارروائی کو ریگولیٹ نہیں کر سکتے، جج سپریم کورٹ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کیس کی سماعت ملتوی کردی جب کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا اسد نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس 24 جولائی کو سماعت کیلئے لگ گیا ہے۔ وکیل ایمان مزاری فیصل صدیقی نے کہا کہ سپریم کورٹ میں…

گرینڈ الائنس ملازمین کو رہا ، مطالبات تسلیم کیے جائیں۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے بلوچستان گرینڈ الائنس کے پچاس سے زائد ملازمین کی گرفتاریوں، تھری ایم پی او کے تحت نظر بندیوں اور سرکاری ملازمین کے خلاف جاری تادیبی…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور، بلوچستان میں ترقیاتی تعاون اور دوطرفہ روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال بلوچستان میں تعلیم،…

کوئٹہ: 8 افراد کے قتل میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) 8 افراد کے قتل میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد سیریس کرائم انوسٹی گیشن ٹیم کی کارروائی، عبدالرزاق اور محمد اکرام گرفتار گرفتار ملزمان کے قبضے سے .223 رائفل، ایس ایم جی، 3 ٹی ٹی پستول اور…

مستونگ کی تاریخ اور عوامی خواہشات کو تہہ و بالا کرنا ایک انتظامی مسلہ نہیں بلکہ ان سے ہماری شناخت…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی زیر صدارت قلات ڈویژن کوختم کرنے اور مستونگ کی تاریخی حیثیت اور جغرافیہ کو ختم کرکے کوئٹہ ڈویژن میں شامل کرنے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیئے قانونی ماہرین پر مشتمل وکلاء کی ٹیم کا اہم…

کاکروچ تحریک کے ہزاروں نوجوانوں کا بھارتی پارلیمنٹ کی طرف مارچ؛ پولیس کا لاٹھی چارج، اسمبلی سیشن…

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پیر کے روز پارلیمنٹ کی طرف مارچ کرنے والے ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کے حامی ہزاروں نوجوانوں کو روکنے کی کوشش میں پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔ دوسری جانب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اسمبلی میں…

اسپین بیک وقت مردوں اور خواتین کے فیفا ورلڈکپ جیتنے والا پہلا ملک بن گیا

نیوجرسی(زیبائے پاکستان)اسپین نے فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیو جرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں اسپین کی جانب سے فیصلہ کن گول فیران ٹوریس…