سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس کو دیکھنے کے بعد مداح ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔
سلمان خان نے حال ہی میں سلم ری ہیبیلیٹیشن اتھارٹی (ایس آر اے)…
گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، ملزم کی شناخت ہوگئی، جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس میں گرفتار ملزم کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی جبکہ…
زویا ناصر نے شادی کیلئے فہد مصطفیٰ سے دلچسپ اپیل کر دی
کراچی (زیبائے پاکستان )پاکستانی اداکارہ زویا ناصر نے شادی سے متعلق خواہش کا اظہار کرتے ہوئے میزبان و اداکار فہد مصطفیٰ سے دلچسپ اپیل کر دی ہے۔
زویا ناصر نے حال ہی میں اداکار احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور…
پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمیشن اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ، بیرسٹر علی ظفر کا اختلاف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو…
’ان کے پاس نہ بجٹ ہے اور نہ اوقات‘، ’تماشہ 5‘ میں انٹری کی افواہوں پر علیزے شاہ کا جواب
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے ریئلٹی شو ’تماشا سیزن 5‘ میں شرکت سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر جواب دے دیا۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ایک پوسٹ میں مداحوں نے خواہش ظاہر کی کہ وہ علیزے شاہ کو ’تماشا سیزن 5‘…
جیسمین سینڈلاس کے ساتھ کنسرٹ میں غیر اخلاقی حرکت؟ سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی پنجابی گلوکارہ جیسمین سینڈلاس کے دہرادن میں ہونے والے کنسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس کے بعد مداح ان کی حفاظت سے متعلق تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔
جیسمین سینڈلاس نے پریڈ گراؤنڈ میں منعقدہ…
ایمان رجب نے خود کو سالار سکندر کا ’فی میل ورژن‘ قرار دے دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب نے خود کو عمیرہ احمد کے مشہور ناول ’پیرِ کامل‘ کے مقبول کردار سالار سکندر سے تشبیہ دے کر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔
ایمان رجب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک…
وفاقی حکومت کا کفایت شعاری پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات پر قابو پانے کے لیے رواں مالی سال بھی کفایت شعاری کے اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد…
کراچی میں پپری ملٹی لاجسٹکس پارک کی تعمیر تیز، بندرگاہی نظام جدید بنانے کا منصوبہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پپری ملٹی لاجسٹکس پارک کی تعمیر پر تیزی سے عمل درآمد شروع ہوگیا جس میں پپری لاجسٹکس پارک سے کارگو نقل و حمل کا جدید نظام قائم کیا جا رہا ہے۔
پروجیکٹ ڈائریکٹر نیشنل…
وزیر اعظم سے وزیرِ منصوبہ بندی کی ملاقات، ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال نے آج وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں ملک بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام…
