گرین پاکستان انیشیٹو کی معاونت سے بنجر زمینیں آباد، زرعی پیداوار اور روزگار میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)گرین پاکستان انیشیٹو کے تعاون سے بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے، کسانوں کی رہنمائی اور زرعی ترقی کے عمل کو فروغ مل رہا ہے۔ محنت کش نوجوان فارم کے مالک عاصم اعوان کے مطابق دو سال قبل ملنے والی مکمل بنجر زمین کا…

راڑہ شم اور اندر پور کی کوہ سلیمان ڈویژن میں شمولیت تاریخی حقیقت ہے۔

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بزدار قومی اتحاد نوجوانان اور سید قوم کے معتبرین کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے یونین کونسل راڑہ شم اور اندر پور کو کوہ سلیمان ڈویژن میں شامل کرنے کے فیصلے کو تاریخی،…

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا مانسہرہ میں موبائل رجسٹریشن وین کا افتتاح؛…

مانسہرہ(زیبائے پاکستان )چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا مانسہرہ میں موبائل رجسٹریشن وین کا افتتاح؛ خواتین بینیفشریز کو ڈیجیٹل والٹ نظام پر آگاہی اور بینظیر موبائل سم کی تقسیم کے عمل کا جائزہ چیئرپرسن بینظیر انکم…

نورین نیازی کا بیان قابلِ مذمت، یہ پاکستان مخالف پراکسیز ہیں: وفاقی وزراء

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزراء طارق فضل چودھری اور طلال چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کا بیان قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا کہ معرکہ حق ایک تاریخی…

فیفا ورلڈ کپ فائنل: فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ پہلی بار ’’چیمپئن رنگز‘‘ بھی ملیں گی

نیویارک (زیبائے پاکستان) فیفا ورلڈ کپ 2026 کی چیمپئن ٹیم کو ٹرافی اور خطیر انعامی رقم کے ساتھ پہلی بار چیمپئن رنگز بھی دی جائیں گی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ ارجنٹینا اور اسپین، کوئی بھی ٹیم اگلے چار سال کے لیے…

نوکنڈی میں وینڈر ڈویلپمنٹ پروگرام کے ذریعے آر ڈی ایم سی کا مقامی سپلائرز کی استعداد کار میں اضافہ

نوکنڈی، ضلع چاغی(زیبائے پاکستان) ریکوڈک مائننگ کمپنی(RDMC)نے نوکنڈی میں اپنا پہلا وینڈر کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا، جو مقامی کاروباروں کی استعداد کار بڑھانے اور بالخصوص ضلع چاغی سمیت بلوچستان کے سپلائرز کی ریکوڈک منصوبے سے…

اردن میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں میں 2 فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے، متعدد ہیلی کاپٹروں کو…

نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکی حکام کے مطابق ایران نے گزشتہ 5 دنوں کے دوران اردن میں امریکی افواج پر 4 بڑے حملے کیے ہیں جن میں 2 امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے جبکہ متعدد ہیلی کاپٹرز کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک…

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ایک بار پھر شرکت، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی گلوکار عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ایک بار پھر شرکت خبروں کی زینت بن گئی۔ حال ہی میں کراچی میں عاصم اظہر اور لیجنڈ گلوکارہ عابدہ پروین کے کانسرٹ کا انعقاد کیا گیا۔…

لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان گرفتار

لاہور(زیبائے پاکستان) ڈیفنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ک مطابق کار سوار نوجوان نے وفاقی وزیر کی گاڑی کو اووٹیک کیا اور فائر کردیے، نوجوان کو اسلحے سمیت…

41 سال بعد سسئی بھٹو کی پاکستان واپسی، بھٹو خاندان میں پرانے تنازعات کا دفتر پھر کھل گئی

سکھر(زیبائے پاکستان)شہید ذو الفقار علی بھٹو کے صاحبزادے شہید شاہنواز بھٹو کی 41ویں برسی کے موقع پر ان کی صاحبزادی سسئی بھٹو پاکستان پہنچ گئیں۔ 44 سالہ سسئی بھٹو، جو مستقل طور پر امریکہ میں اپنی والدہ ریحانہ بھٹو کے ساتھ رہتی ہیں، اس مرتبہ…