اسپین نے ٹائٹل کے علاوہ مہنگا ترین انعام بھی جیت لیا، ڈالروں کی برسات

نیوجرسی(زیبائے پاکستان) فیفا ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے ساتھ ہی اسپین نے صرف عالمی اعزاز ہی نہیں جیتا بلکہ بھاری مالی انعام بھی اپنے نام کر لیا۔ ارجنٹائن کو فائنل میں شکست دینے والی اسپین کو اس تاریخی کامیابی پر 5 کروڑ امریکی…

آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، ہزاروں سرکاری ملازمین کی جانب سے پولنگ کا عمل جاری

مظفرآباد(زیبائے پاکستان) آزاد جموں و کشمیر الیکشن 2026 کے پہلے مرحلے میں ہزاروں سرکاری ملازمین آج حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 33 میں سے 26 نشستوں پر انتخابات 27 جولائی کو ہونے جا رہے ہیں جس کے پہلے…

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے اور چاندی کی قیمتیں کیا ہیں؟ جانیں مکمل تفصیل یہاں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 20 جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 236 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا…

امریکی ڈالر مستحکم! خلیجی کرنسیوں کی اونچی اڑان، جانیے 20 جولائی کو غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر 20 جولائی 2026 کو اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری کر دیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے 95 پیسے میں خریدا جبکہ 279 روپے 15…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 300 کلوگرام خراب و مضرِ صحت چکن گوشت سپلائی کی کوشش ناکام!

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 300 کلوگرام خراب و مضرِ صحت چکن گوشت سپلائی کی کوشش ناکام! رات گئے خفیہ اطلاع پر ڈائریکٹر آپریشنز کی ہدایت کے تحت بی ایف اے کا کچلاک بائی پاس پر کامیاب آپریشن مسافر بس نمبر…

ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کی کمی؟ جانیں حکومت کے نئے ٹیکس پلان کی تفصیل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت کی جانب سے ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد اور مقامی سطح پر فراہمی پر عائد سیلز ٹیکس کو 25 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ایک باقاعدہ سمری وزارتِ خزانہ کو…

طوفانی بارشیں، بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ سے 4 مزدور جاں بحق

پشاور(زیبائے پاکستان) مون سون بارشوں اور بادل پھٹنے سے ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ خیبر میں تیز بارش کے باعث مختلف مقامات پر سیلابی ریلوں میں دو گاڑیاں بہہ گئیں، سوار خواتین اور بچوں کو بچا لیا گیا جبکہ پولیس کے…

آئی ایس پی آر کے زیراہتمام پاکستان بھر کے طلبہ کیلئے سمر کیمپ کا انعقاد

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) آئی ایس پی آر کے زیراہتمام پاکستان بھر کے طلبا و طالبات کیلئے سمر کیمپ 2026 کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026 کے شرکاء کیساتھ خصوصی نشست کی، سمر کیمپ 2026 میں…

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تعلقات بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کینیڈین وزیر خارجہ انیتا…

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افرادزخمی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افرادزخمی پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی سریاب روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے ۔