محسن نقوی سے ایرانی وزیر داخلہ کی اسلام آباد میں ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
وزارت داخلہ آمد پر محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا پُر تپاک خیر مقدم کیا، فیڈرل کانسٹیبلری کے چاق و چوبند دستے نے ایرانی…
خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 12 اموات، سیاحتی مقامات کا رخ نہ کرنے کی اپیل
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ہونے والی تیز بارشوں اور فلیش فلڈ سے گھروں کی چھتیں و دیواریں گرنے اور سیلابی ریلے میں بہہ جانے کے باعث اب تک 12 افراد جاں بحق جبکہ 18 افراد زخمی ہوگئے۔
ترجمان پی ڈی ایم اے…
مشرق وسطیٰ کشیدگی اور خراب موسم، پاکستان کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر، 45 پروازیں منسوخ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ کشیدگی اور موسمی خرابی کے باعث ملک بھر کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا جس کے سب آج ملک بھر کی درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
پاکستان میں فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے آج 45 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں اور…
جوڈیشل کمیشن اجلاس ؛امجد پرویز ، اسد باجوہ، غلام سروراور دیگر کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی…
لاہور(زیبائے پاکستان)جوڈیشل کمیشن اجلاس میں امجد پرویز ، اسد باجوہ، غلام سرور، شیریں عمران کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری دیدی گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کااجلاس ہوا…
آزاد جموں و کشمیر کا الیکشن شیڈول تبدیل، انتخابات 3 مراحل میں کرانے کا فیصلہ
مظفر آباد(زیبائے پاکستان) الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات تین مراحل میں کرانے کا اعلان کر دیا۔
چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ 27 جولائی کو میر پور ڈویژن میں انتخابات ہوں گے، 2…
کل چھٹی کا اعلان ہوگیا، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
ملتان(زیبائے پاکستان) ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کے 787 ویں عرس کی مناسبت سے 22 جولائی بروز منگل کو ملتان میں مقامی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا…
ناران: سیاحوں کے جھیل سیف الملوک جانے پر پابندی عائد
مانسہرہ((زیبائے پاکستان)مانسہرہ میں ضلعی انتظامیہ نے ناران میں سیاحوں کے جھیل سیف الملوک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر جھیل روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق…
این ڈی ایم اے کا ملک میں 24 جولائی تک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) این ڈی ایم اے نے 24 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں کے لیے ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق دریاؤں، مقامی ندی نالوں اور پہاڑی برساتی گزرگاہوں میں اچانک سیلابی صورتحال اور پانی…
صحافت سے وابستہ کارکنوں کے حقوق کا تحفظ جائے گا۔ بی۔ ایم۔ایف
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میڈیا فورم کے صدر قیوم بلوچ، سینئر اراکین ایگزیکٹو کمیٹی میجر اے کے شاہین، شیخ فرید اللہ، عامر بنگلزئی، اللہ داد رند، محمد علی ہزارہ، ندیم بابر مغل ، عبدالمنان صلاحی، پیر جان بلوچ، ثناء اللہ دہپال، اصغر بلوچ ،…
