ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے، زلیخا عزیز مندوخیل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما، بلوچستان سمبلی کی سابق ٹکٹ ہولڈر اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی پارلیمانی کوآرڈینیٹر زلیخا عزیز مندوخیل نے کہا ہے کہ عمران خان کے دورِ حکومت میں ملک کی ٹیکسٹائل صنعت نے نمایاں ترقی کی،…

اہم دستاویزات کے حوالے سے نادرا نے عوام کو ایک اور بہترین سروس فراہم کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے سیلف سروس کی سہولت متعارف کروادی ہے۔ نادرا کی سیلف سروس ’کیاسک‘ کے ذریعے اب آپ نادرا سینٹر میں شناختی کارڈ، نائکوپ کی تجدید، گم یا خراب شدہ کارڈ کا…

سندھ حکومت کا مفت سولر سسٹم پروگرام، 2 لاکھ 75 ہزار خاندانوں کو سولر کٹس ملیں گی

کراچی (زیبائے پاکستان)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت کم آمدنی والے اور دور دراز علاقوں کے مزید 2 لاکھ 75 ہزار خاندانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کرے گی تاکہ انہیں سستی اور قابلِ اعتماد بجلی میسر آسکے۔…

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مضبوط! جانیں یورو، پاؤنڈ اور درہم کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں بدھ، 22 جولائی 2026 کے لیے غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، یورو، سعودی ریال اور دیگر اہم کرنسیوں کے نئے ریٹس کے مطابق ملک بھر میں…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل صرف 50 سینٹ مہنگا! پاکستان میں عوام کو 7 روپے 15 پیسے کا جھٹکا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں بدھ کے روز ابتدائی کاروبار کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی بڑی وجہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور توانائی کی رسد متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔ کاروبار کے آغاز پر برینٹ…

عوام کے منہ سے نوالہ چھین لیا مگر اپنی عیاشیاں کم نہیں کی! وفاقی حکومت تنقید کی زد میں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی کابینہ نے مالی سال 2026-27 کے لیے گزشتہ کفایت شعاری اقدامات کو جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت سرکاری اخراجات کم کرنے کے لیے پہلے سے نافذ قوانین اور ہدایات کو دوبارہ لاگو کر دیا گیا ہے۔ حالیہ جاری…

پبلک و منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹس ایسوسی ایشنز کی پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان

کراچی(زیبائے پاکستان)آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن اور پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ صدر آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن ندیم حسین…

ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان) جنوبی وزیرستان میں بارش سے کمرے کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ کے علاقے احمد وام بنگے والا میں گزشتہ شب پیش…

آج اور کل خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا خدشہ

پشاور(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا نے آج سے جمعرات تک موسم کی بدلتی صورتحال کے حوالے سے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، تودے گرنے اور فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے، جبکہ…